حاضر کرتا ہوں ابھی ایک آدھ گھنٹے میں۔
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2012 #745 ترکاری سبزی کے ساتھ سوکھی روٹی لیکن چائے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے صبح میں۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 25، 2012 #746 پولیس والے تو ترکاری سبزی بالکل پسند نہیں کرتے ، کڑاھی گوشت کے شوقین ہوتے ہیں۔
پپو محفلین فروری 25، 2012 #747 بڑی بات ہے جناب کبھی پلے سے کھائیں تو دال ہی پر گزرا کریں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
بڑی بات ہے جناب کبھی پلے سے کھائیں تو دال ہی پر گزرا کریں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین فروری 25، 2012 #748 اب کا تو علم نہیں، پہلے سپاہی کی تنخواہ بہت کم ہوتی تھی جس سے دال بھی مشکل سے پوری ہوتی تھی۔
پپو محفلین فروری 25، 2012 #749 یہی حال اب بھی ہےتنخواہ سے کون کھاتا ہے نہ پہلے نہ اب اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
یہی حال اب بھی ہےتنخواہ سے کون کھاتا ہے نہ پہلے نہ اب اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین فروری 25، 2012 #751 واہ بھئی آپ بھی اللہ لوک آدمی ہیں شمشاد بھائی ،پولیس میں اکثریت کی بات کی ہے پپو بھائی نے۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 25، 2012 #753 میں کوئی پاگل ہوں جو ناراض ہوں آپ سے اور سنیں مجھے اردو محفل میں بین ہونے کا شوق بے لگام بھی نہیں ہے۔
میں کوئی پاگل ہوں جو ناراض ہوں آپ سے اور سنیں مجھے اردو محفل میں بین ہونے کا شوق بے لگام بھی نہیں ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 25، 2012 #755 گذارش ہے کہ میں نے اپنے خوف کا اظہار اس انداز میں کیا ہے کہ اس سے رحم کی اپیل بھی جھلکتی ہے۔ سمجھیں نا۔
گذارش ہے کہ میں نے اپنے خوف کا اظہار اس انداز میں کیا ہے کہ اس سے رحم کی اپیل بھی جھلکتی ہے۔ سمجھیں نا۔
شمشاد لائبریرین فروری 25، 2012 #756 کہاں کا خوف اور کیسی اپیل، یہ کوئی دہشت گردی کا فیصلہ سنانے والی عدالت تھوڑا ہی ہے۔