زبر دست بہن جی لگتا ہے ابھی تک آپ کو اس دھاگے کے مکمل اصولوں کا علم نہیں ہو سکا ۔اس دھاگے کو ژ اورڑ سے پاک رکھا گیا ہے ان دو حروف سے چونکہ الفاظ بہت ہی کم بنتے ہیں۔ لہذا ان دونوں حروف سے یہاں نہیں لکھتے۔
ثابت تو یہی ہوتا ہے ڈھولک زیادہ خطر ناک ہے
""رہتا ہے کوئی ملول پڑوس میں تمہارئے
تیز اتنا بھی نہ کیجئے ڈھولک کی تھاپ کو ""
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے