موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اکیلے اکیلے کیا مطلب، جب میں اکیلا ہی منگوا رہا ہوں تو اکیلا ہی کھاؤں گا ناں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
یہ بات تو سب کو معلوم ہے کہ منگواتا ہمیشہ ایک ہی ہے لیکن کھانے میں بعض اوقات بہت سارے لوگ شامل ہو جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نو ہزار نو سو سے اوپر ہو گئے ہیں آپ کے مراسلے، بس صرف 95 مراسلے اور پھر آپ دس ہزاری منصب پا لیں گے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
میں تو ایک ہزاری ہی نہیں بن پا رہا۔ہائے ہائے ہائے، چلو ففٹی ہزاری تو بن گئے ہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
لپک جھپک دکھائیے محفل میں پھر دیکھیں آپ کی پیغامات کی تعداد کیسے بڑھتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی لغت بھی کھول کر دیکھ لیا کریں۔
لپک جھپک کا مطلب ہے تیزی، طراری، چستی، پھرتی، جلد بازی

اتنے مطالب کافی ہیں یا اور بھی بتاؤں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
قاہرہ یونیورسٹی کے کتب خانے میں تو نہیں ملا ،قاموس میں بھی نہیں، اس کے بعد ہم گم ہوگئے تو کسی لغت نے ہمیں تلاش کرنے کی کوشش ہی نہیں کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top