موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
ڈرے ہوئے لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں شمشاد بھائی "" دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے""
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

پپو

محفلین
دراصل آپ اور میں ایک ہی وقت میں لکھ رہے تھے اسی لیے ڈ پر دونوں نے لکھا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

محمدظہیر

محفلین
تاثیر تو آپ کی درست لگتی ہے لیکن ہمارے یہاں چھاچھ کچھ پتلی بنتی ہے اور اس میں نمک ہوتا ہے جب کہ لسی گاڑھی اور میٹھی بنائی جاتی ہے اکثر
 

زلفی شاہ

لائبریرین
وہ آپ کے ہاں اگر سردیوں میں لوگ لسی پیتے ہیں تو یقینا گرمیوں میں چائے پسند کرتے ہوں گے۔
 

وجی

لائبریرین
نہیں معلوم باقی جگہوں پر کیا ہوتا ہے مگر یہاں تو چائے ہی چلتی ہے ہر موسم میں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top