نہ تلاش کریں زیادہ ،تھک جائیں گے۔ خود ہی آجائیں گے جب جی چاہے گا۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 7، 2012 #961 نہ تلاش کریں زیادہ ،تھک جائیں گے۔ خود ہی آجائیں گے جب جی چاہے گا۔
پپو محفلین مارچ 7، 2012 #962 میں کہاں تلاش کر رہا ہوں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
میں کہاں تلاش کر رہا ہوں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2012 #965 میم کا ملیدہ کر دیا اور سیدھے لام پر پہنچ گئے۔ اب پھر لام سے ہی لکھیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2012 #971 غالباً آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کے ڈر کی وجہ سے سب غائب ہو جاتے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 8، 2012 #972 عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شمشاد بھائی کےمندرج بالا کمنٹس سے ثابت ہوتا ہے کہ آج شمشاد بھائی غصے میں ہیں۔
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شمشاد بھائی کےمندرج بالا کمنٹس سے ثابت ہوتا ہے کہ آج شمشاد بھائی غصے میں ہیں۔
پپو محفلین مارچ 8، 2012 #973 ظاہر تو نہیں ہورہا ایسا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ظاہر تو نہیں ہورہا ایسا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2012 #976 علم پامسٹری بھی اپنی جگہ ایک علم ہے لیکن میں اس پر یقین نہیں رکھتا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2012 #978 شاید ض کو ظ سمجھ کر الٹی گنگا بہائی تھی لیکن اتفاق سے وہ سیدھی ہو گئی۔