آپ ایسی ہی بےتکی اور غیر حقیقی باتوں پر اپنے خوابوں کے محل تعمیر کرنے میں لگے رہیں ۔کور کمانڈر میٹنگ میں ان کے چہروں سے واضح تھا کہ کٹ پتلی کو بٹھا کر مشکل میں واقعی پھنس گئے ہیں۔
آپ ایسی ہی بےتکی اور غیر حقیقی باتوں پر اپنے خوابوں کے محل تعمیر کرنے میں لگے رہیں ۔کور کمانڈر میٹنگ میں ان کے چہروں سے واضح تھا کہ کٹ پتلی کو بٹھا کر مشکل میں واقعی پھنس گئے ہیں۔
جب ان بچوں کی مائیں جلسوں میں آئیں گی تو اپنے بچے بھی لائیں گی یہ فرق ہے ۔ پورا خاندان موجود ہوتا ہے ۔کیا مدارس کے بچے پاکستانی نہیں کیا صرف پی ٹی آئی جلسوں میں بچوں کو شرکت کی اجازت ہے؟؟
یہ کیا ہے
رہی بات کشمیر کی تو بحیثیت کشمیر کمیٹی مولانا کا کام سفارشات مرتب کرنا تھا جس کے لئے 10 سالوں میں کل 240 میٹنگز ہوئیں لیکن فوج کی طرف سے کئیی موقعوں پر ان کی سفارشات پر عمل در آمد نہیں کیا گیا الٹا فلیگ میٹنگز کو کینسل کروانے کےلئے فوج کی طرف سے مولانا پر دباؤ ڈالنےکی کوشش کی جاتی لیکن مولانا کا یہی جواب ہوتا تھا کہ جس کام کا میں مسئول ہوں اس میں آپ کے ٹانگ اڑانےکی ضرورت نہیں۔
اب کشمیر فتح کرنا جن کے ذمے ہے وہ کام مولانا تو نہیں کر سکتے یا آپ چاہتے ہیں کہ مولانا جنہوں نے پوری ایک نسل کو ہتھیار کی بجائے جمہوریت کی پٹری پر ڈالا ہے اس جدوجہد کو چھوڑ کر مدارس کے بچوں کو کشمیر میں جہاد کے لئےبھیج دیں؟
کمال کرتے ہیں پانڈے جی
وہی خیال ہے جو آپ کا ان جے یو آئی کے ان علماء کے بارے میں ہے جو ان کے خلاف متحد ہیں اور ان کومولانا نے پارٹی سے نکال دیا ہے ۔
آپ کو بتانے کا کوئی فائدہ نہیں ۔
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے ۔
مجھےپی ٹی آئی کے جلسوں اور دھرنوں میں کوئی بری بات نظر نہیں آتی ۔ یہ تو سب مولانا کی نظر میں برا ہے ۔ تو یہ اپنے اتحادیوں کو کیوں منع نہیں کرتے ؟ کیسے عالم ہیں کہ اپنے اتحادیوں کی برائی کو برائی نہیں سمجھتے ۔ اگر ہمت ہے تو کہہ کے دیکھیں ۔
میں ذاتی طور پر خواتین کی معاشرے میں بھرپور شرکت کی قائل ہوں ۔ ہمارے ملک میں بھی دیگر اسلامی ملکوں جیسی آزادی ہونا چاہئے جیسے ملائشیا، ترکی، یو اے ای ، سینٹرل ایشیا یا مڈل ایسٹ کی طرح ۔ یہ تو مولانا کی بات کی تھی کہ دوسروں پر تنقید کرتے ہیں اور خود وہی کام کرتے ہیں ۔
اور ہاں 126 کوئی ناچ گانا نہیں ہوا یہ سب دماغ کا فتور ہے ۔ ذرا نون لیگ اور پی پی پی کے جلسے دیکھیں ۔ لگ پتہ جائے گا ۔
ویسے دوسرے اسلامی ملکوں میں شراب کی اچھی خاصی فراوانی ہے مگر ہر کوئی نہیں پیتا ۔ یہ صرف ہمارے ملک میں ہے ۔ یہ تو تربیت پر ہے ۔ پینے والے تو یہاں بھی چھپ چھپ کے پیتے ہیں مولانا ان کے ہی آج کل ہم پیالہ اور ہم نوالہ ہیں ۔
"بے ضمیر لوگ فوجی آمریت کے خلاف بات کرنے سے بھی گریزاں ہوں " ہاہاہا
مولانا نے مشرف حکومت میں عیش کیے اور لال مسجد کا قرض اتارا ۔ کسے نہیں معلوم ۔ یہ صرف عمران خان ہی تھا جس نے مشرف کی ہر پیشکش کو ٹھکرایا ۔
آپ ایسی ہی بےتکی اور غیر حقیقی باتوں پر اپنے خوابوں کے محل تعمیر کرنے میں لگے رہیں ۔
جب ان بچوں کی مائیں جلسوں میں آئیں گی تو اپنے بچے بھی لائیں گی یہ فرق ہے ۔ پورا خاندان موجود ہوتا ہے ۔
مولانا کی ناکامی اور نکمے پن کا ملبہ فوج پر ڈالنے کی ناکام کوشش نہ کریں ۔ اس وقت مولانا منہ میں گھنگنیاں ڈال کر کیوں بیٹھے ۔ آج والی حالت کیوں نہ تھی ۔ بس اقتدار دے دیجیے اور منہ پر انگلی رکھ کر بیٹھ جائیں گے ۔
عوام تو ہر حکومت کے خلاف ہوتی ہے۔ کوئی نئی بات کریں۔اور لوگوں میں جو غم و غصہ پی ٹی آئی کے خلاف ہے وہ بیان کرنے کے قابل نہیں۔
اور اس مشکل سے نکلنے کیلئے ملک دوبارہ موروثیوں کے حوالہ کیا جائے؟کور کمانڈر میٹنگ میں ان کے چہروں سے واضح تھا کہ کٹ پتلی کو بٹھا کر مشکل میں واقعی پھنس گئے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر تھے؟ وہ تو خود اس وقت کے پی کے کی حکومت میں تھے۔ اسی دور میں مشرف نے ان کو بطور رشوت شہدا کی زمین دی تھینیز یہ بھی بتایئے گا کہ مشرف دور میں مولانا اپوزیشن لیڈر تھے انہوں نے کون سے مزے کیئے ۔
ایسا لگتا ہے ان کو حقائق سے قطعی دلچسپی نہیں ۔ بس ہر حال میں مولانا کو سہارا دیں گے ۔ مشرف کی حکومت کو انہوں نے ہی دوام بخشا تھا۔اپوزیشن لیڈر تھے؟ وہ تو خود اس وقت کے پی کے کی حکومت میں تھے۔ اسی دور میں مشرف نے ان کو بطور رشوت شہدا کی زمین دی تھی
Hundreds of acres of Army land given as bribe to JUI
Army disclosure adds new twist to JUI-F land scam
ان بچوں کو جلسوں میں لانے سے پہلے بتا بھی دیا کریں کہ وہ کیوں اور کہاں لائے گئے ہیں ۔ سخت سردی میں محض جلسہ گاہ بھرنے کے لیے استعمال نہ کریں ۔ اور اپنی بچیوں اور بیگمات کو بھی سیاسی شعور دیں ۔ وہ ملک کی آدھی آبادی ہیں کوئی گائیں بکریاں نہیں ۔اس وقت مدارس میں دیوبند مکتبہ فکر کے جے یو آئی سے ہی تعلق رکھنے والے ورکرز کے بچے پڑھ رہے ہیں۔ الحمد للہ میرے دو بچے علم دین کی قطار میں کھڑے ہیں۔ اور ایسے جلسوں میں پہلے میرے بچے آمریت کے خلاف اور آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے مولانا کی جدوجہد میں ان کےشانہ بشانہ رہیں گے۔ ان بچوں کے والدین سے جب رابطے کئے جاتے ہیں تو وہ جے یو آئی ہی کے کارکن ہوتے ہیں۔
ان مولویوں کی نظر میں گائیں بکریاں ہی ہیں۔اور اپنی بچیوں اور بیگمات کو بھی سیاسی شعور دیں ۔ وہ ملک کی آدھی آبادی ہیں کوئی گائیں بکریاں نہیں ۔
ان بچوں کو جلسوں میں لانے سے پہلے بتا بھی دیا کریں کہ وہ کیوں اور کہاں لائے گئے ہیں ۔ سخت سردی میں محض جلسہ گاہ بھرنے کے لیے استعمال نہ کریں ۔ اور اپنی بچیوں اور بیگمات کو بھی سیاسی شعور دیں ۔ وہ ملک کی آدھی آبادی ہیں کوئی گائیں بکریاں نہیں ۔
اگر آپ اور آپ کی مہان فیملی اپنی موجودہ حالت سے خوش ہے تو دوسروں کو بھی ان کی اپنی پسند کی زندگی گزارنے دیجیے ۔ اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی اتنی کیا ضرورت آن پڑی ہے ۔آپ کی یہ سوچ اس وقت کہاں تھی جب پی ٹی آئی مدارس میں پڑھنے والی بچیوں کے متعلق ’’سوسائٹی رجسٹریشن اینڈ امنڈمنٹ بل‘‘ پیش کر رہی تھی۔ جس کے مطابق مدرسے میں پڑھنے والی بچیوں کی تصویر، پتہ، فون نمبر و دیگر کوائف ’’بغرض اشتہار‘‘ مقامی تھانے میں جمع کرانا لازم ہوں گی۔ وہاں آپ کو خواتین یاد نہیں آئیں۔ کیا مدارس میں پڑھنے والی خواتین جو آپ کے بقول گائیں بکریاں سمجھی جارہی ہیں اتنی بے توقیر ہیں کہ تھانہ جات میں ان کی تفاصیل بغرض اشتہار جمع کی جائیں۔ کیا مشال خان کو مدارس کی طالبات نے مارا تھا؟ بلکہ اس کے قاتل تو ایک سرکاری یونیورسٹی کے طلباء تھے۔ کیا ریاست مدینہ میں بیٹیوں کے خلاف اس قسم کی قانون سازی کی گنجائش تھی؟؟
یہاں بھی اپوزیشن کے ایک مولوی ’’مفتی فضل غفور‘‘ نے اس بل کو اپوز کیا۔ وگرنہ آج مدارس میں پڑھنے والی ہماری بیٹیاں بچیاں اور بہنیں بھی تھانوں میں خوار ہورہی ہوتیں۔
پی ٹی آئی کےجلسوں میں خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ تو بلکل گائے بکریوں سے بھی بدتر سلوک کیا گیا اس پر آپ کہتی ہیں کہ وہاں کوئی بری بات نظر نہیں آئی۔ انوکھا دوہرا معیار ہے۔ خواتین کے ساتھ بدتمیزی ہو وہ قبول ہے اور جو خاتون گھر میں عزت کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہے اس کو گائے بکری سے تشبیہہ دینا۔ کیسے سوچ لیتی ہیں آپ ایسی باتیں؟
اگر واقعی اتنی ذہین ہیں تو کم از کم اسمبلی سینٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں پیش ہونے والے بلوں کے بارے میں اپنے آپ کو آگاہ رکھا کریں تاکہ آپ کو پتہ لگ سکے کہ کون سی پارٹی کون سے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔
رہی بات بچوں اور بیگمات کی تو بہنا کبھی آپ پشاور آکرکبھی ہماری بیگم سے ان باتوں پر تھوڑی ڈیبیٹ کر کے دیکھ لیں ۔اسمبلی میں قانون سازی جو آپ کو بھی پتہ نہیں ہونگی اس سے آپ کو باخبر کر کے آپکو جھنجوڑ دیں گی۔ اور آپ کو گائے اور گدھی کا فرق تک سمجھا دیں گی۔ اور ہمیں یہ بھی فخر کرنے کا اعزاز حاصل ہے کہ وہ اپنے پچپن ہی سے پنج وختہ نمازی ہیں اور ہمیں لبرل سے دینی بنانے میں انہی نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ الحمد للہ میرے بچے بھی بچپن سے ہی پانچ وقت کی نماز کے پابند ہیں جس کی بنیادی وجہ ہماری بیگم ہی کی محنت ہے ۔ اور تو اور آج میری پیاری بیٹی بھی مدرسے میں دین کے علم کے حصول میں مصروف عمل ہے جو ہماری بیگم ہی کی مرہون منت ہے۔ اگر آپکے نزدیک یہ بھی شعور نہیں ہے تو آپ ہمیں جس شعور کے بارے میں بتلا رہی ہیں تھوڑی سی اس والے شعور کی تشریح بھی کر دیں تاکہ ہمیں سمجھنے میں آسانی ہو۔
اگر آپ اور آپ کی مہان فیملی اپنی موجودہ حالت سے خوش ہے تو دوسروں کو بھی ان کی اپنی پسند کی زندگی گزارنے دیجیے ۔ اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی اتنی کیا ضرورت آن پڑی ہے ۔
اگر آپ اور آپ کی مہان فیملی اپنی موجودہ حالت سے خوش ہے تو دوسروں کو بھی ان کی اپنی پسند کی زندگی گزارنے دیجیے ۔ اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی اتنی کیا ضرورت آن پڑی ہے ۔
۶۰ منٹ بعد علم ہو جائے گا۔ شکریہجاسم صاحب اپ نے وہ دھاگہ کہاں لگایا ہے۔۔۔ براڈشیٹ والا ؟؟
پیسے کہاں سے ائے ، کس نے دیئے ،،، کیوں دیئے۔۔۔ کن کے پیسے تھے۔۔؟؟
کیونکہ مجھے کوئی علم نہیں اس متعلق۔۔۔ شکریہ
براڈ شیٹ کے سی ای او کا حالیہ و تفصیلا انٹرویو بمع اردو ترجمہ یہاں دیکھ لیں۔ اور نیب کی ناکامی پر جو مٹھائیاں کھائی تھی وہ دوکاندار کو واپس کر دیں۔جاسم صاحب اپ نے وہ دھاگہ کہاں لگایا ہے۔۔۔ براڈشیٹ والا ؟؟
پیسے کہاں سے ائے ، کس نے دیئے ،،، کیوں دیئے۔۔۔ کن کے پیسے تھے۔۔؟؟
کیونکہ مجھے کوئی علم نہیں اس متعلق۔۔۔ شکریہ
اور اس مشکل سے نکلنے کیلئے ملک دوبارہ موروثیوں کے حوالہ کیا جائے؟