مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کو موقع دینا چاہیے

  • ہاں

    Votes: 6 26.1%
  • نہیں

    Votes: 16 69.6%
  • پتہ نہیں

    Votes: 1 4.3%

  • Total voters
    23
نوجوانوں کے ہیرو کی بہت وڈیوز نیٹ پر دستیاب ہیں ۔ مگر اپ صرف یہ ملاحظہ کریں

کیا یہ اسلامی جہموریہ پاکستان کے لیڈر بنیں گے؟
 

عباد1

محفلین
تھوڑی حال کی بھی بات کر لیں۔ اس وقت عمران خان کا دامن سب سے زیادہ صاف ہے۔ مولانا تو ابھی تک اس گورگھ دھندے میں لتھڑے ہوئے ہیں۔ اب آپ کسی دوسرے سے عناد کے چکر میں مولانا کو فرشتہ ثابت تو کر نہیں سکتے۔
 

عباد1

محفلین
آپ کی وڈیوز نہیں دیکھیں، لیکن آپ نے اسلامی جمہوریہ کی بات کی تو مولانا تو اس حکومت میں شامل رہے، ملک کے کس کونے میں آپ کو اسلام نظر آیا؟؟
 

عباد1

محفلین
اور کس لیڈر میں اتنی ہمت ہے کہ عوام میں ایسے جائے؟ جوتے تو سب کو پڑے ہیں۔ مولانا کے بھی کئی دلچسپ وڈیوز ہیں، بعد میں شیئر کروں گا۔ خاص کر ان کی بغل میں کھڑے ایک صاحب نے جو نعرے لگائے تھے وہ تو دیکھنے والی ہے۔
جہاں تک عمران کی بات ہے تو کچھ لوگوں نے اپنا نیچ پن دکھایا۔ کوئی بھی بندہ ایسے مجمعے میں چلا جائے تو وہ ایک اکیلا کیا کر لے گا، جہاں لاکھوں حامی ہوں وہاں مخالفین بھی موجود ہوتے ہیں۔
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم

خوش رہے رحمٰن بھی راضی رہے شیطان بھی

cartoon.jpg
 

ساجد

محفلین
Urdu+cartoon+of+Molana+Fazal+ur+Rehman.jpg
مذہب کو مذاق بنانا کوئی ان سے سیکھے۔ یادش بخیر یہ وہی مولانا ہیں جنہوں نے بے نظیر کی حکمرانی کو غیراسلامی قرار دیا تھا بعد میں "آئین کے تناظر میں" کیا کچھ نہیں ہو گیا۔:)
 

عباد1

محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم

خوش رہے رحمٰن بھی راضی رہے شیطان بھی

cartoon.jpg

تو بھائی آپ بتا دیں کہ کون صرف رحمٰن کو راضی کیے ہوئے ہے؟ کم از کم عمران جیسا ہے سب کو پتا ہے۔
داڑھی رکھ اور پگڑی باندھ کر شیطانی کاموں سے مزے لینے والے تو اس سے بدتر ہوئے۔
 

عباد1

محفلین
موجودہ دور کا کرپٹ ترین ادمی عمران خان ہے
جو اپنی ناجائز اولاد کو اپنا نہ مانے وہ عوام کا کیا کرے گا؟
اس کی اولاد اس کا ذاتی معاملہ ہے ناجائز ہے یا جائز، آپ کو کیسے پتا :D
اور دوسری بڑی ہی کوئی گھٹیا قسم کی امیج لگائی ہے بھئی آپ نے۔ کیا خوبصورت ذہنیت کا ثبوت دیا ہے۔ پورے تھریڈ کے دوران آپ کوئی ڈھنگ کی بات کرنے کی بجائے صرف ذاتیات پر حملے کر رہے ہیں۔ آپ نے مولانا کی آغوش میں پناہ لینی ہے تو شوق سے لیں۔ جس نے عمران کو ووٹ دینا ہے وہ اسے ووٹ دے۔ بات ختم۔ ہماری طرف سے بائے۔ (y)
 

محمداحمد

لائبریرین
ہمت بھائی !

میرا خیال تھا آپ اس موضوع پر سنجیدہ گفتگو کریں گے۔

بہر حال میری طرف سے یہی کچھ۔ اب اس لڑی پر کوئی اور بات نہیں کروں گا۔
 
میں تو عمران پر کوئی بات شروع نہیں کی تھی
لیڈر کی کوئی ذاتی زندگی نہیں ہوتی۔ اگر کوئی شخص ذاتی زندگی میں کرپٹ ہے تو قومی زندگی میں کیسے دیانت دار ہوسکتا ہے
مجھے عمران پر کوئی بات نہیں کرنی ۔میری طرف سے وہ ریجیکٹ ہے۔ مگر کوئی کچھ کہے گا تو جواب بھی سنے گا۔ اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت
 

ظفری

لائبریرین
میری معلومات کے مطابق مولانا کے کوئی سوئزرلینڈ میں اکاونٹ نہیں ہیں۔ نہ ہی وہ بھتہ خوری میں ملوث ہیں نہ ٹارگٹ کلنگ میں۔ نہ ہی مولانا جوئے کے اڈے چلاتے ہیں۔
اگر دوسروں کو کوئی معلومات ہیں تو دیں۔ صرف یہ کہہ دینا کہ وہ کرپٹ ہیں ڈیزل چور ہیں درست نہیں۔ ویسے یہ ڈیزل کا معاملہ کیاہے اگر کسی کو معلوم ہے تو بتائیے مجھے تو یہ پروپیگنڈا ہی معلوم پڑتا ہے

ہمت علی نے ہمیشہ کی طرح آج بھی آکرایک نیا شوشہ چھوڑا ہے ۔ کوئی ان سے پوچھے کی ان کی معلومات کی ذرائع کیا ہیں ۔ زرداری کے صدر منتخب ہونے سے پہلے بھی اسی طرح کے قصیدے ان صاحب نے اسی محفل پر پڑھے تھے ۔ اور پھر بعد میں سب سے زیادہ برے القابات سے بھی انہی صاحب نے زرداری کو نوازا تھا ۔ میری تو آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ یہ صاحب کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ۔
آج فضل الرحمان معلوم نہیں ان کو کیسے نظر آگیا ۔ مولانا کو شجاع پاشا نے ایک میٹنگ میں یہ کہہ کر چُپ کرادیا تھا کہ " مولانا آپ زیادہ اچھلیں نہیں ۔۔۔ ورنہ آپ کو لیبیا سے ملنے والوں ڈالرز کا حساب دینا پڑ جائے گا " یہ سنتے کیساتھ ہی مولانا جھاگ کی بیٹھ گئے تھے ۔ آج لیبیا سے جیب خرچ بند ہوگیا ہے تو کسی نئے پلیٹ فارم کی تلاش میں گھومتے پھر رہے ہیں ۔
عمران خان نے بے شک غیر متوقع شہرت سے متاثر ہوکر چند ایک غلط سیاسی قدم اٹھائے ہیں ۔ مگر کھوٹا سکہ بلکل نہیں ہے ۔ کئی دہائیوں سے سیاست میں بہت سے دوسرے لوگوں کی طرح بے پیندہ لوٹے کی طرح ادھر ادھرڈولنے کے بجائے مستقل مزاجی سے 16 سالوں سے اپنے ایجنڈے پر ڈٹا رہا ہے ۔ فضل الرحمان سے عمران کا تقابلہ بلکل غیر حقیقی اور بچگانہ ہے ۔ لہذا ایسے موضوع پر سنجیدہ بات ہو ہی نہیں سکتی ۔
 

ظفری

لائبریرین
میں تو عمران پر کوئی بات شروع نہیں کی تھی
لیڈر کی کوئی ذاتی زندگی نہیں ہوتی۔ اگر کوئی شخص ذاتی زندگی میں کرپٹ ہے تو قومی زندگی میں کیسے دیانت دار ہوسکتا ہے
مجھے عمران پر کوئی بات نہیں کرنی ۔میری طرف سے وہ ریجیکٹ ہے۔ مگر کوئی کچھ کہے گا تو جواب بھی سنے گا۔ اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت

ملاحظاہ فرمائیں ۔۔۔۔ موصوف فرماتے ہیں کہ " میں تو نے عمران پر کوئی بات شروع ہی نہیں کی تھی ۔ "

ان صاحب کی سب سے پہلی پوسٹ ( پوسٹ نمبر 1 ) ملاحظہ فرمایئے ۔


پاکستان میں انتخاب قریب ہیں اور اس میں تمام پاکستانیوں کو سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالنا چاہیے۔
اس مرتبہ پیپلز پارٹی کوئی چوائس نہیں ہے
نواز شریف اور پارٹی صرف پنجاب بلکہ لاہور تک محدود ہے
عمران ایک متبادل ہے مگر جس طرح اس نے چور اچکے جمع کرلیے ہیں اس سے یہی پتہ چلتا ہے کہ عمران ایک بری چوائس ہوگا۔
اس صورت میں مولانا فضل الرحمان ایک اچھی چوائس نظر اتا ہے۔ ان کو بھی ایک موقع دینا چاہیے۔ میرا ووٹ مولانا کی پارٹی کے لیے ہوگا۔
کوئی بتلائے ان کوکہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟
 
ہمت علی نے ہمیشہ کی طرح آج بھی آکرایک نیا شوشہ چھوڑا ہے ۔ کوئی ان سے پوچھے کی ان کی معلومات کی ذرائع کیا ہیں ۔ زرداری کے صدر منتخب ہونے سے پہلے بھی اسی طرح کے قصیدے ان صاحب نے اسی محفل پر پڑھے تھے ۔ اور پھر بعد میں سب سے زیادہ برے القابات سے بھی انہی صاحب نے زرداری کو نوازا تھا ۔ میری تو آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ یہ صاحب کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ۔

میرا ایجنڈا عوام کی بھلائی ہے۔ امریکہ کا ایجنڈا نہیں ہے
آج فضل الرحمان معلوم نہیں ان کو کیسے نظر آگیا ۔ مولانا کو شجاع پاشا نے ایک میٹنگ میں یہ کہہ کر چُپ کرادیا تھا کہ " مولانا آپ زیادہ اچھلیں نہیں ۔۔۔ ورنہ آپ کو لیبیا سے ملنے والوں ڈالرز کا حساب دینا پڑ جائے گا " یہ سنتے کیساتھ ہی مولانا جھاگ کی بیٹھ گئے تھے ۔ آج لیبیا سے جیب خرچ بند ہوگیا ہے تو کسی نئے پلیٹ فارم کی تلاش میں گھومتے پھر رہے ہیں ۔

اچھا تو اپ شجاع پاشا کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں؟
لیبیا سے ڈالر ملنے کا کیا ثبوت ہے۔ اگر ملے بھی ہیں تو عوام کی فلاح ہی کے لیے ہوں گے نہ کہ ناچ گانے کے کنسرٹز کے لیے۔

عمران خان نے بے شک غیر متوقع شہرت سے متاثر ہوکر چند ایک غلط سیاسی قدم اٹھائے ہیں ۔ مگر کھوٹا سکہ بلکل نہیں ہے ۔ کئی دہائیوں سے سیاست میں بہت سے دوسرے لوگوں کی طرح بے پیندہ لوٹے کی طرح ادھر ادھرڈولنے کے بجائے مستقل مزاجی سے 16 سالوں سے اپنے ایجنڈے پر ڈٹا رہا ہے ۔ ۔
جی یہ مستقل مزاجی ہے کہ کل مشرف کے قدموں پر تھا اور اس کے کتوں کی رکھوالی کررہا تھا آج پیلز پارٹی اور ن کے لوٹوں کے جو حضوری کررہا ہے واہ کیا مستقل مزاجی ہے

فضل الرحمان سے عمران کا تقابلہ بلکل غیر حقیقی اور بچگانہ ہے ۔ لہذا ایسے موضوع پر سنجیدہ بات ہو ہی نہیں سکتی ۔
متفق۔ کہاں عمران جیسا پلے بوائے اور کہاں علماکرام
 
فرحت صاحبہ،

باوجود اس کے کہ عمران خان کے ساتھ آنے والے لوگوں نے ان کی ساکھ کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور خود مجھے بھی اس بات سے بے حد مایوسی ہے لیکن اب بھی اگر دیکھا جائے تو کردار، افکار اور گذشتہ کارکردگی (وہ بھی بغیر کسی حکومتی عہدے کے) کے لحاظ سے اب بھی کوئی سیاستدان عمران خان سے بہتر نہیں ہے۔

رہی بات اسٹیبلشمینٹ اور اس کی سپورٹ کی تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ یہ بات کہاں تک سچ ہے۔ ہاں البتہ ایک بات واقعی ٹھیک ہے اور وہ یہ کہ ہماری سیاسی حکومتیں ملک کا حال اتنا زیادہ برا کر دیتی ہیں کہ عوام کو اُن کے مقابلے میں کالا چور بھی بہتر لگنے لگتا ہے اور لوگوں کو آمریت تک کی یادیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔
کردار کے معاملہ میں ہی تو معاملہ مشکوک ہے۔ میرا خیال اپکے خیال سے بلکل برعکس ہے اور اس کی وجوہات واضح ہیںِ
 
Top