41 لاکھ کی لسی کا حساب پھر بھی دینا ہوگا مولانا کومیرے حساب سے مولانا نے بہت کچھ پا لیا اس دھرنے سے
عمران خان بھی آدھی رات کو کنٹینر سے نکل کر اپنے کارکنان میں مٹرگشت کیا کرتے تھے۔کمال کا بندہ ہے سومرو صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادھی رات کو کارکنوں کا حال احوال پوچھ رہے ہیں۔۔۔
عمران خان بھی آدھی رات کو کنٹینر سے نکل کر اپنے کارکنان میں مٹرگشت کیا کرتے تھے۔
41 لاکھ کی لسی کا حساب پھر بھی دینا ہوگا مولانا کو
سومرو شہزادہ بندہ ہے!
ابھی ریاست قادیانیہ اور یہودیہ بھی یہیں سے نکلے گی۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیاعوام کو ریاست مدینہ کا جھانسہ دیکر ریاست ننکانہ کھڑی کر دی گئی ۔
اپنا دھرنا اسلام آباد سے اٹھا کر ننکانہ صاحب لے آئیں۔عوام کو ریاست مدینہ کا جھانسہ دیکر ریاست ننکانہ کھڑی کر دی گئی ۔
کمال کا بندہ ہے سومرو صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادھی رات کو کارکنوں کا حال احوال پوچھ رہے ہیں۔۔۔
بھیگا ہوا تو لگ نہیں رہا وہ ۔