دھرنے کا اگلا سیزن 22 سمبر کو شروع ہوگا۔

ایک طبقہ صرف اسی وجہ سے خفا ہے

کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے آزادی مارچ
کا اختتام تصادم اور خونریزی پر کیوں نہ ہوا ۔۔
کیوں پولیس کو نہیں مارا گیا
کیوں ملکی اداروں پر داڑھی پگڑی والے حملہ آور نہیں ہوئے ۔۔۔۔

پلان بی ان شاء اللہ اتنا ہی منظم ہوگا
کسی میں جرآت ہو تو روک کر دکھائے
— Mufti Shahabuddin Popalzai (@MuftiPopalzai) November 13, 2019

چلیں اس بات کا کریڈٹ لے لیں کہ معصوم سے جھولا جھولتے مدرسوں کے “مردوں” پر حکومت نے ڈنڈا نہیں برسایا اور تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل ہو گئے۔ مدرسے والوں نے دارالحکومت میں پکنک منا لی اور مولانا کو بھی سمجھ آگئی کہ ۱۲۶ دن دھرنے دینا خالہ جی کا گھر نہیں ہے۔ خاص کر جب بڑی اپوزیشن جماعتیں اور فوج بھی آپ کے ساتھ نہ ہو۔

ایک طبقہ صرف اسی وجہ سے خفا ہے

کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے آزادی مارچ
کا اختتام تصادم اور خونریزی پر کیوں نہ ہوا ۔۔
کیوں پولیس کو نہیں مارا گیا
کیوں ملکی اداروں پر داڑھی پگڑی والے حملہ آور نہیں ہوئے ۔۔۔۔

پلان بی ان شاء اللہ اتنا ہی منظم ہوگا
کسی میں جرآت ہو تو روک کر دکھائے
— Mufti Shahabuddin Popalzai (@MuftiPopalzai) November 13, 2019

دھرنے کا اگلا سیزن 22 سمبر کو شروع ہوگا۔
بہت شکریہ کریڈٹ دینے کا سر جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اس بات کا کریڈٹ لے لیں کہ معصوم سے جھولا جھولتے مدرسوں کے “مردوں” پر حکومت نے ڈنڈا نہیں برسایا اور تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل ہو گئے۔ مدرسے والوں نے دارالحکومت میں پکنک منا لی اور مولانا کو بھی سمجھ آگئی کہ ۱۲۶ دن دھرنے دینا خالہ جی کا گھر نہیں ہے۔ خاص کر جب بڑی اپوزیشن جماعتیں اور فوج بھی آپ کے ساتھ نہ ہو۔
ارے بھائی آپ صرف جھولا جھولتے مردوں کو رو رہے ہیں۔۔۔چلیں اس بات کا کریڈٹ لے لیں کہ معصوم سے جھولا جھولتے مدرسوں کے “مردوں” پر حکومت نے ڈنڈا نہیں برسایا اور تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل ہو گئے۔ مدرسے والوں نے دارالحکومت میں پکنک منا لی اور مولانا کو بھی سمجھ آگئی کہ ۱۲۶ دن دھرنے دینا خالہ جی کا گھر نہیں ہے۔ خاص کر جب بڑی اپوزیشن جماعتیں اور فوج بھی آپ کے ساتھ نہ ہو۔
ارے بھائی آپ صرف جھولا جھولتے مردوں کو رو رہے ہیں۔۔۔
اس دھرنے میں تو وہ وہ کام ہوئے ہیں کہ نیازی صاحب ک دھرنے میں بھی کیا ہوئے ہوں گے۔۔
بالکل اور خاص طور پر محفل کے اندر اور محفل کے باہر ڈاکٹران شاہد "قیامت" مسعود صاحبان، جن کے نزدیک قیامت بس چند انچ کے فاصلے پر ہی تھی!
ارے بھائی آپ صرف جھولا جھولتے مردوں کو رو رہے ہیں۔۔۔
اس دھرنے میں تو وہ وہ کام ہوئے ہیں کہ نیازی صاحب ک دھرنے میں بھی کیا ہوئے ہوں گے۔۔
چلیں آپ کیلئے تو خوشی کا مقام ہے کہ کنٹینر واپس ملنے پر آپ کی نوکری بچ گئیبالکل اور خاص طور پر محفل کے اندر اور محفل کے باہر ڈاکٹران شاہد "قیامت" مسعود صاحبان، جن کے نزدیک قیامت بس چند انچ کے فاصلے پر ہی تھی!