جاسم محمد

محفلین
بھارتی عدالت کے فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ یار اپ بھی نا
آپ کے ساتھ یہی مسئلہ ہے۔ جو فیصلہ آپ کے خلاف ہو وہ آپ نے ماننا نہیں۔ یہی اگر عدالت عظمیٰ بابری مسجد مسلمانوں کو دے دیتی تو کہتے دیکھیں بھارت کی عدالتیں کتنی آزاد اور انصاف پسند ہیں۔ اب فیصلہ خلاف آ گیا ہے تو۔۔۔

جاسم محمد

محفلین
کوڈ:

یہ وہ تحریک انصاف کےحکومتی ممبرقومی اسمبلی کا بغیرت علی محمدخان ہےجوجھوٹ سےپہلےدرود پاک پڑاکرتےتھےاور
اب قادیانیوں کودستخط کرکےمردان میں عبادت گاہ کی اجازت دی لعنت
جوکسی بھی صورت عاشقان رسول(ص) اجازت نہیں دینگے۔کہاوہ جوریاست مدینہ کےنام پردھوکہ دیکرحمایت کرنےوالےاورعام
pic.twitter.com/LP1ZYpRn2t
— مست ملنگ (@raja_rajapmln) November 10, 2019

قادیانی پاکستان کے برابر کے شہری ہیں۔ آئین و قانون ان کو اپنے مذہبی عبادت گاہیں قائم کرنے سے نہیں روکتا۔ مولانا نے آپ لوگوں کو غلط اسلام کا سبق پڑھایا ہے۔

فرقان احمد

محفلین
EI73EVDWoAAsx9u
کالم کا آخری پیرا بہت اہم اور کلیدی نوعیت کا ہے۔

جاسم محمد

محفلین
کالم کا آخری پیرا بہت اہم اور کلیدی نوعیت کا ہے۔
تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن اس معاملہ میں اکبر بابر کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پارٹی کو حلیمہ خانم، جہاز ترین، علیم خان، اعظم سواتی جیسے متنازعہ اور کرپٹ عناصر سے پاک کرنا ہوگا۔

فرقان احمد

محفلین
تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن اس معاملہ میں اکبر بابر کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پارٹی کو حلیمہ خانم، جہاز ترین، علیم خان، اعظم سواتی جیسے متنازعہ اور کرپٹ عناصر سے پاک کرنا ہوگا۔
اگر خان صاحب کے گرد اتنے کرپٹ عناصر موجود ہیں تو بس ان کی وزارتِ عظمیٰ کی ٹرم پوری ہونے دیجیے؛ پھر دیکھیں گے کہ کیا بنتا ہے!

جاسم محمد

محفلین
اگر خان صاحب کے گرد اتنے کرپٹ عناصر موجود ہیں تو بس ان کی وزارتِ عظمیٰ کی ٹرم پوری ہونے دیجیے؛ پھر دیکھیں گے کہ کیا بنتا ہے!
اسی لئے تو کہہ رہا ہوں کہ بہتر ہوگا عمران خان صاحب پارٹی فنڈنگ کیس کو نوشتہ دیوار پڑھ کر سنبھل جائیں۔ اپنے اردگرد موجود کرپٹ عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لائیں۔ وگرنہ اقتدار سے نکلتے ہی یہ بوجھ کئی گنا بڑھ جائے گا :)

شاید وہ ایسا نہیں کریں گے۔ بہن سے کیونکر پوچھیں گے۔ عزیز دوست سے یہ سوال کیسے کریں گے؟ ان میں شاید اس قدر جرات نہیں ہے۔

جاسم محمد

محفلین
شاید وہ ایسا نہیں کریں گے۔ بہن سے کیونکر پوچھیں گے۔ عزیز دوست سے یہ سوال کیسے کریں گے؟ ان میں شاید اس قدر جرات نہیں ہے۔
دباؤ کی نوعیت پر منحصر ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ پر خان صاحب نواز شریف کو ملک سے باہر علاج کیلئے بھجوانے پر اچانک رضامند ہو گئےہیں۔ تو اپنے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں کا احتساب بھی دباؤ پڑھنے پر کریں گے۔

فرقان احمد

محفلین
دباؤ کی نوعیت پر منحصر ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ پر خان صاحب نواز شریف کو ملک سے باہر علاج کیلئے اچانک رضامند ہو گئےہیں۔ تو اپنے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں کا احتساب بھی دباؤ پڑھنے پر کریں گے۔
دیکھتے ہیں! :)

جاسم محمد

محفلین
نواز شریف اور عمران خان کے درمیان یہی بنیادی فرق ہے کہ نواز شریف "اوپر" سے دباؤ پڑنے پر "ڈٹ" جایا کرتے ہیں جبکہ خان صاحب اسی دباؤ پر موم کی طرح پگھلتے ہیں۔ شاید ان کی یہی خوبیاں اسٹیبلشمنٹ کو اتنی پسند آئیں کہ وہ 5 سال تو کیا 10 سال بھی خان صاحب کو وزیر اعظم دیکھنا پسند کریں گی۔ :)

عظیم ہستی ہیں نا! تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ :) کیا خوب وجہء شہرت ہے!

جاسم محمد

محفلین
عظیم ہستی ہیں نا! تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ :) کیا خوب وجہء شہرت ہے!
ویسے متبادل کا تجربہ بھی ہو رہا ہے اگر خدانخواستہ خان صاحب کا سافٹوئیر بھی کرپٹ نکلا تو تجربہ گاہ سے بطور اپڈیٹ شاہد خان آفریدی کو لانچ کر دیا جائے گا :)
یک نہ شد دو شد

فرقان احمد

محفلین
مولانا کے دھرنے سے جس تیزی کے ساتھ لنڈے کے لبرل، لفافے، نام نہاد دائیں بازو، بائیں بازو کی سیاسی جماعتیں عیاں ہو رہی ہیں۔ ہماری تو دعا ہے یہ دھرنا 4 سال ابھی مزید چلے :)
جب تک مقصد مشترکہ ہے، تب تک، یہ قوتیں مولانا کا ساتھ دیں گی اور متنازع مسائل پر ان سے الگ نقطہء نظر رکھیں گی۔ بالکل اسی طرح کا اتحاد مرکز میں تحریکِ انصاف نے جوڑ رکھا ہے جو دراصل بھان متی کا کنبہ ہے تاہم اسٹیبلشیائی کارندوں نے انہیں متحد کر رکھا ہے۔ خان صاحب بھی تو کئی طرح کے لبرلز، دائیں بازو اور بائیں بازو سے متعلقہ کئی افراد اور گروہوں کے پسندیدہ رہنما ہیں۔ دراصل، جب کوئی گروہ اقتدار میں آ جاتا ہے تو اس کے خلاف 'محروم' گروہوں کا اکٹھ 'فطری' تصور کیا جاتا ہے۔ ہر معاملے پر یہ گروہ یکساں موقف اختیار نہیں کریں گے؛ خاطر جمع رکھیں۔

جاسم محمد

محفلین
لازم سی بات علماء عزت کا خیال تو رکھیں گے ناں۔۔۔ اور ذاتی شلواریں اتارنے میں کوئی حرج نہیں؟؟ مدینہ ریاست والوں
دیکھیں آپ کے مولانا کے دھرنے میں کیا ہو رہا ہے۔ پھر آپ لوگ کہتے ہیں میڈیا یہ تقاریر کیوں نہیں دکھاتا۔

Top