منصور خان لفافہ ہے۔
یہ کیسا زہر ہے جو صرف بیرون ملک جا کر تشخیص ہوگا؟
فی الحال تو دھرنے کی برکت سے آرمی چیف کا ایکسٹینشن نوٹیفکیشن جاری، جبکہ نواز شریف اور مریم نواز کی عارضی سزا معطلی ہی حاصل ہوئی ہے۔کیا ہوا، کچھ بات آگے بڑھی یا نہیں دھرنے سے۔
یہ کیسا زہر ہے جو صرف بیرون ملک جا کر تشخیص ہوگا؟
اسحاق ڈار صاحب علاج کراتے کراتے اکیلے کچھ بور ہو ہونا شروع ہو گئے ہوں گے سو اب خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے بیمار دیوانے دو ۔اسحاق ڈار تو خود بیمار ہیں اور خود کا علاج کروا رہے ہیں ۔ ایں چہ بوالعجبی است۔
پہلی بات میں یوتھیا نہیں۔۔۔ میں لندن والی متحدہ کا ہوں۔۔یہی مولانا طارق جمیل صاحب اگر نیازی کے خلاف کچھ بولے تو تم یوتھیوں کا سب کو پتا ہے کہ کیا کیا کہیں گے
پہلی بات میں یوتھیا نہیں۔۔۔ میں لندن والی متحدہ کا ہوں۔۔
عظیم ترین لیڈر عمران خان کےبہت سے نظریات سے میں شدید اختلاف رکھتا ہوں۔ لیکن ڈیزل کو تو میں کسی بھی صورت عزت نہیں دے سکتا۔ درحقیقت وہ عزت کے لائق ہی نہیں۔
مولانا فضل الرحمان کا اسٹیمنا چیک کرنا چاہتے ہیں: فردوس عاشق
نوازشریف کو میڈیکل بورڈ کی سفارش پر ضمانت ملی: معاون خصوصی_ فائل فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے آزادی مارچ سے متعلق کہا ہے کہ چاہتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا اسٹیمنا چیک ہوجائے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ سمجھتی ہیں کہ نوازشریف کو میرٹ پرضمانت ملی؟ اس پر معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ یہ مجھ سے نہیں بلکہ عدالت سے پوچھیں، میرٹ پر تھی تو نوازشریف کو عدالت نے ضمانت دی، میڈیکل بورڈ کی سفارش پر ہی ان کو ضمانت ملی۔
انہوں نے کہا کہ میڈیکل بورڈ کے ارکان ڈاکٹر ہیں سیاست دان نہیں، ان پر اعتماد کرنا چاہیے اور میں (ن) لیگ کے دعوے کی نہیں بلکہ میڈیکل بورڈ کی حمایت کررہی ہوں۔
پرویز مشرف کے ٹرائل سے متعلق سوال پر فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ اب پاکستان بدل گیا ہے، اس کو قانون کے مطابق چلنا ہے، ٹرائل آئین وقانون کے مطابق ہی چلے گا۔
جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ پر انہوں نے کہا کہ مولانا اب کہتےہیں استعفیٰ نہیں لے سکتے تو اس سے ملتی جلتی بات کریں، ملتی جلتی بات اب یہی ہے کہ اگلے چار سال الیکشن کا انتظار کریں، ہم چاہتے تھے مولانا کا اسٹیمنا بھی چیک ہو جائے۔
معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ اب مولانا فل ٹاس کو بھی روکنے کی پوزیشن پر آگئے ہیں، مولانا کے کھلاڑی میدان میں تو ہیں لیکن نڈھال ہیں۔
معلوم نہیں۔ تحریک انصاف صرف لڑکوں کی جماعت نہیں ہے۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ ویسے اس نے اور زرتاج نے کل کتنے افراد کی ’’ شناختی ‘‘ کارڈ چھیک کیئے ؟؟؟
آج ایک ن لیگی لاجواب کر گیا۔اسحاق ڈار صاحب علاج کراتے کراتے اکیلے کچھ بور ہو ہونا شروع ہو گئے ہوں گے سو اب خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے بیمار دیوانے دو ۔
کراچی کب سے برطانیہ کا حصہ ہوگیا۔۔۔ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ وہی بات ہوگئی کہ میرا تعلق کسی پارٹی سے نہیں۔۔ لیکن مولانا فلان فلان فلان۔۔۔۔۔۔۔۔ عجیب فلسفے ہیں اپ لوگوں کے۔۔۔۔۔۔
کسی کو عزت دینا اصل میں اپنی ہی عزت ہوتی ہے۔۔۔ لیکن اپ گوروں کے دیس والے شاید یہ چیز بھول گئے ہیں۔۔۔