تاسف مولانا محمد عزیزالرحمان ہزاروی انتقال فرما گئے

الشفاء

لائبریرین
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔۔

قرب قیامت کی نشانیوں میں علم کا اٹھ جانا بھی ہے، اور یہ علماء کے اٹھ جانے کی وجہ سے ہوگا۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ علماء اسلام کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔۔۔
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ان کی قبر کو ٹھنڈا، روشن، ہوادار اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے لیے صدقئہ جاریہ بنائے۔ آمین!
 

سین خے

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین
 
Top