مولوی ٹوکا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
ایسے مسخرے ہر ہر میں پائے جاتے ہیں ۔ زیادہ دلچسپی رکھنے والے حضرات یو ٹیوب پر ہی مناظرے سرچ کر کے دیکھ لیں۔
وسلام
 
فرخ منظور

لائبریرین
ایک گاؤں کے مولوی صاحب خطبے میں فرمانے لگے معلوم نہیں کونسے نبی تھے، معلوم نہیں وہ کہاں جا رہے تھے کہ راستے میں انہیں ایک اور نبی ملے معلوم نہیں انہوں نے دوسرے نبی سے کیا کہا لیکن ایمان کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اس نبی کی اس بات پر فورا ایمان لے آئیں۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
خاکسار صاحب۔ میں نے بھی یہ بات کسی سے سنی تھی اور میں بھی فورا ایمان لے آیا تھا۔ اگر ایمان نہ لایا جائے تو ایمان خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ :)
 
سویدا

محفلین
مولوی صاحب نے تو مصطفی قریشی اور مرحوم سلطان راہی کی یاد تازہ کردی

سید نور صاحب تک یہ ویڈیو کسی طرح پہنچائی جائے :)
 
عثمان

محفلین
اس طرح کا ایک مسخرہ میں نے ادھر ٹورنٹو کی ایک مسجد میں بھی دیکھا تھا۔ بس ہاتھ میں ٹوکا نہیں تھا باقی اداکاری اسی طرح کی تھی۔ خطبہ کے دوران سینکڑوں نمازی منہ پر ہاتھ رکھ کر ہنسی پر قابو پانے کی کوشش کرتے رہے۔ اور تو اور موصوف نے خطبہ شروع کرنے سے پہلے وہیں منبر پر گرما گرم چائے کی فرمائش کردی۔ انتظامیہ نے شرمندہ ہوتے ہوئے عرض کی کہ خطبہ مکمل کرلیں۔۔۔ چائے بھی آجائے گی۔
 
سویدا

محفلین
ایسے لوگوں کی ہی حرکتوں کی وجہ سے اسلام اور مسلمان کا غلط تاثر پڑتا ہے
اللہ سب کو ہدایت اور عقل سلیم دے
 
عبدل

محفلین
یہ ظالم بریلوی پہلے اپنے آپ کو اھل سنت تو ثابت کر لیں پھر سنی ھونے پر فخر بھی کر لیں -
پیر عبد القادر جیلانی نے تو سارے حنفیوں کو جھنمی لکھا ھے اور اھل سنت فرقہ کو جنتی لکھا ھے - پھر بتایا کہ اھل سنت صرف اھل حدیث ھیں - حوالہ غنیۃاطالبیں صفحہ
205
 
قبلہ آپ نے تو وارد ہوتے ہی باؤنسر کرانے شروع کردیے۔ :eek:
پہلے کچھ تعارف ہوجائے پھر مذہبی کشتی بھی لڑ لیجئے گا۔
 
سویدا

محفلین
عبدل بھائی آپ پریشان مت ہو عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا اور اللہ کا معاملہ ہے
 
محمد وارث

لائبریرین
یہ ظالم بریلوی پہلے اپنے آپ کو اھل سنت تو ثابت کر لیں پھر سنی ھونے پر فخر بھی کر لیں -
پیر عبد القادر جیلانی نے تو سارے حنفیوں کو جھنمی لکھا ھے اور اھل سنت فرقہ کو جنتی لکھا ھے - پھر بتایا کہ اھل سنت صرف اھل حدیث ھیں - حوالہ غنیۃاطالبیں صفحہ
205

آپ سے استدعا ہے کہ اپنی پوسٹس کے الفاظ منتخب کرتے ہوئے احتیاط برتیں، اس فورم پر اس قسم کی تفرقہ بازی کی قطعاً اور بالکل اجازت نہیں ہے، اگر آپ کو اس قسم کے مباحث کا شوق ہے تو بہت سے ایسے فورم آپ کو مل جائیں گے۔

اس تھوڑے کہے کو بہت جانیں کہ اگلا آپشن میرے پاس آپ کو باقاعدہ وارننگ دیکر بین کرنے کا ہی ہے۔
والسلام
 
محترم آپ نے مجھے تو وارننگ دے دی لیکن جس نے فرقہ بازی کی ابتداء کی یعنی مولوی ٹوکہ کی جس نے پوسٹ کی تھی اس کو آپ نے کیا کہا -پہلے آپ اس کو بیں کریں -
 
دوست

محفلین
جناب من اس مولوی پر سب لوگ لعن طعن اور طنز کررہے ہیں۔ اگر آپ کو نظر آرہا ہو یا باآواز بلند پڑھ کر سنائیں؟ آپ اردو دان ہیں یا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top