راجہ صاحب ایسی چیزوں کو سنجیدگی سے لینا چھوڑ دیں ۔ ہمارے ہاں “پاپولیرٹی“ بھی ایسی ہی چیزوں کی ہوتی ہے۔فضول میں ہی آ گیا ہوں میں تو یہاں
یہ ظالم بریلوی پہلے اپنے آپ کو اھل سنت تو ثابت کر لیں پھر سنی ھونے پر فخر بھی کر لیں -
پیر عبد القادر جیلانی نے تو سارے حنفیوں کو جھنمی لکھا ھے اور اھل سنت فرقہ کو جنتی لکھا ھے - پھر بتایا کہ اھل سنت صرف اھل حدیث ھیں - حوالہ غنیۃاطالبیں صفحہ 205

آپ سے استدعا ہے کہ اپنی پوسٹس کے الفاظ منتخب کرتے ہوئے احتیاط برتیں، اس فورم پر اس قسم کی تفرقہ بازی کی قطعاً اور بالکل اجازت نہیں ہے، اگر آپ کو اس قسم کے مباحث کا شوق ہے تو بہت سے ایسے فورم آپ کو مل جائیں گے۔
اس تھوڑے کہے کو بہت جانیں کہ اگلا آپشن میرے پاس آپ کو باقاعدہ وارننگ دیکر بین کرنے کا ہی ہے۔
والسلام