مونگ پھلی اُبال کر کھایئے

ملائکہ

محفلین
مونگ پھلی اُبال کر کھایئے

امریکی سائنس دانوں نے ایک تحقیق کے بعد یہ مشورہ دیا ہے کہ مونگ پھلی کے شوقین اگر اسے کچی، بھُنی ہوئی یا تلی ہوئی شکل میں کھانے کے بجائے ابال کر کھائیں تو ان کے جسم کو ایسے کیمیکل چار گنا مقدار تک حاصل ہونگے، جو بیمارے سے مدافعت میں مدد دیتے ہیں۔
یہ دراصل ایسے نباتی کیمیکلز ہیں جو مانعِ تکسیدی خصوصیات کے حامل ہیں اور ذیابچیس اور مرضِ قلب جیسی خطرناک بیماریوں سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ مونگ پھلی میں ان نباتی کیمیکلز کو برقرار رکھنے کے لئے اچھا یہی ہے کہ اسے اُبال کر کھایا جائے۔ ایک تحقیق کار نے کہا کہ پانی اور گرمی مونگ پھلی میں سرایت ہوکر اس میں سے ان مفیِدِ صحت کیمیکلز کو باہر نکلنے میں مدد دیتے ہیں، لیکن یہ بات ذہن میں رہے کہ مونگ پھلی کو بہت زیادہ پکانے یا گرمی پہنچانے سے اس کے مفیدِ صحت کیمیلز ضائع ہوجاتے ہیں

از ہمدرد صحت اگست 2009
 
محمد وارث

لائبریرین
اچھا مشورہ ہے ملائکہ آپ کا، مونگ پھلی میں بہت زیادہ کھاتا ہوں اس سیزن میں ابال کر بھی ٹرائی کرتا ہوں :)
 
فخرنوید

محفلین
لگتا ہے ملائکہ نے ہمدرد والوں کا ماہانہ رسالہ لگوایا ہے

بہر حال شکریہ اس معلومات دینے کا
 
ملائکہ

محفلین
اچھا اب یہ ابلی ہوئی مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی کون پلائے گا؟

ظاہر ہے جسکی ڈیوٹی لگی ہے وہ ہی دے گی اور ابھی تو وہاں رات کا وقت ہوگا شارد اس لئے پہلے سے ہی دے رہی ہوں

History-Historiographies-Glass-of-water.jpg

لگتا ہے ملائکہ نے ہمدرد والوں کا ماہانہ رسالہ لگوایا ہے

بہر حال شکریہ اس معلومات دینے کا

کل میں پڑھ رہی تھی میں نے سوچا یہاں بھی لکھ دوں:)
 
فرخ منظور

لائبریرین
اچھی ہمدردی کی ہے ، ہمدرد صحت والوں نے۔ میں بھی سردیوں میں کافی مونگ پھلی کھاتا ہوں لیکن میری والدہ مرحومہ چند دانے بھی مونگ پھلی کے کھا لیتی تھیں تو ان کا گلا خراب ہو جاتا تھا۔
 
ظفری

لائبریرین
فرخ بھائی ۔۔ یہی حال میرا بھی ہوتا ہے ۔ اس لیئے کھانے سے احتراز کرتا ہوں ۔ حالانکہ یہاں‌مونگ پھلی کے کھیتوں سے روز گذرنا ہوتا ہے ۔
 
ظفری

لائبریرین
مونگ پھلی اُبال کر کھایئے

امریکی سائنس دانوں نے ایک تحقیق کے بعد یہ مشورہ دیا ہے کہ مونگ پھلی کے شوقین اگر اسے کچی، بھُنی ہوئی یا تلی ہوئی شکل میں کھانے کے بجائے ابال کر کھائیں تو ان کے جسم کو ایسے کیمیکل چار گنا مقدار تک حاصل ہونگے، جو بیمارے سے مدافعت میں مدد دیتے ہیں۔
یہ دراصل ایسے نباتی کیمیکلز ہیں جو مانعِ تکسیدی خصوصیات کے حامل ہیں اور ذیابچیس اور مرضِ قلب جیسی خطرناک بیماریوں سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ مونگ پھلی میں ان نباتی کیمیکلز کو برقرار رکھنے کے لئے اچھا یہی ہے کہ اسے اُبال کر کھایا جائے۔ ایک تحقیق کار نے کہا کہ پانی اور گرمی مونگ پھلی میں سرایت ہوکر اس میں سے ان مفیِدِ صحت کیمیکلز کو باہر نکلنے میں مدد دیتے ہیں، لیکن یہ بات ذہن میں رہے کہ مونگ پھلی کو بہت زیادہ پکانے یا گرمی پہنچانے سے اس کے مفیدِ صحت کیمیلز ضائع ہوجاتے ہیں

از ہمدرد صحت اگست 2009

یہ بھی امریکہ کے خلاف سازش لگتی ہے ۔ ہمدرد والوں نے اپنی تحقیق امریکیوں کے پلے باندھ دی کہ اگر کل کلاں کسی کو کچھ ہوگیا تو امریکہ ہی بدنام ہوگا ۔ :grin:
 
:grin: :grin: :grin:

کم سے کم ہمدرد پاکستان میں ایسا ادارہ ہے جس پر میں اعتبار کرسکتی ہوں:battingeyelashes:
 
ملائکہ

محفلین
اچھی ہمدردی کی ہے ، ہمدرد صحت والوں نے۔ میں بھی سردیوں میں کافی مونگ پھلی کھاتا ہوں لیکن میری والدہ مرحومہ چند دانے بھی مونگ پھلی کے کھا لیتی تھیں تو ان کا گلا خراب ہو جاتا تھا۔

خوش ہوجائیں میں نے کوئی کام کی بات یہاں لکھ دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :whistle: :whistle:
 
فرخ منظور

لائبریرین
خوش ہوجائیں میں نے کوئی کام کی بات یہاں لکھ دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :whistle: :whistle:

ہاں شکر ہے تم نے کوئی کام کی بات بھی کی ورنہ یہاں تو لوگوں کو بغیر کام کے ایوارڈ زیادہ دیے جاتے ہیں جیسے تمہیں ملا۔ ;)
 
Top