مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

سیدھی سی بات ہے بے تحاشا اور بے لگام تعمیرات تو ہوتی رہیں مگر انفراسٹرکچر پر توجہ نہیں دی گئی میں 1980 تک سولہ سال کراچی میں رہا ہو مجھے یاد ہے کہ ایک بار نو گھنٹے لگاتار بارش ہوئی مگر شہر میں اتنا پانی نہیں کھڑا ہوا اس وقت کراچی کی آبادی 80 لاکھ تھی اب دو کروڑ ہے حکومتیں آتی جاتی رہیں مال بنانے پر توجہ رہی بنیادی مسائل سے صرف نظر کیا گیا جس کا خمیازہ اہلیان کراچی بھگت رہے ہیں
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
ارے نہ پوچھیں۔۔۔۔۔۔۔افف ۔۔۔چلیں اب پوچھ ہی لیا تو بتا ہی دیئے دیتے ہیں۔۔۔ وہ جمعرات اور وہ برسات کیا کیا بتائیں بات۔۔
کچھ چیدہ چیدہ یوں کہ آفس سے نکلنے کی غلطی کر بیٹھے ورنہ اوروں کی طرح وہیں بستر لگا لیتے تو بہتر تھا۔۔مگر بہرحال شامت مقدور تھی اور منزل دور تھی ٹاور سے ملیر اور بیچ میں سات دریا محاورہ نہیں سچ مچ سات دریا گورنر ہاوس۔۔پھر صدر نرسری کارساز شاہ فیصل کالونی پھر ائیر پورٹ اور آخر میں ملیر کالا بورڈ بس یوں سمجھیں ایک کے بعد ایک دریا تھا اور تیر کے جانا تھا۔۔مگر ہماری بائیک میں کشتی والا آپشن نہیں تھا۔۔۔چار و ناچار گئی بائیک پانی میں اور چل پڑے آگے ایک حادثہ وہ بھی جان لیوہ ہوتے ہوتے رہ گیا ججز کالونی سے نکلے تو وہاں ایک گھنا درخت بس ہمارے گذرنے کا منتظر تھا ہم دھک سے رہ گئے باقی بھی ہماری خوشبختی دیکھا کئیے۔۔۔اور ہم اسی خطا اوسان میں روانہ ہوئے مگر آگے تمام راستے مسدود تھے بائیک نے ساتھ دینے سے انکار کر دیا تھا ہر چیز پر پانی پھر چکا تھا اسے گھسیٹتے گھسیٹتے ہم خود گھس گئیے آگے جانا نا ممکنات میں لگ رہا تھا بالآخر لاننز ایریا میں اپنے بھائ کے قیام کیا اور صبح قدرے بہتر کنڈیشن میں گھر پہنچے ۔۔۔۔
 
لاریب مرزا

بارشوں سے ایسی تباہ کاری پہلے کبھی دیکھی؟؟ ہمیں تو سیلاب کے نام سے ہی خوف آتا ہے. :)
 
لاریب مرزا

محفلین
آگے ایک حادثہ وہ بھی جان لیوہ ہوتے ہوتے رہ گیا ججز کالونی سے نکلے تو وہاں ایک گھنا درخت بس ہمارے گذرنے کا منتظر تھا ہم دھک سے رہ گئے باقی بھی ہماری خوشبختی دیکھا کئیے۔۔۔اور ہم اسی خطا اوسان میں روانہ ہوئے
مطلب درخت اکھڑ گیا تھا یا کیا؟؟
 
سیما علی

لائبریرین
ارے نہ پوچھیں۔۔۔۔۔۔۔افف ۔۔۔چلیں اب پوچھ ہی لیا تو بتا ہی دیئے دیتے ہیں۔۔۔ وہ جمعرات اور وہ برسات کیا کیا بتائیں بات۔۔
کچھ چیدہ چیدہ یوں کہ آفس سے نکلنے کی غلطی کر بیٹھے ورنہ اوروں کی طرح وہیں بستر لگا لیتے تو بہتر تھا۔۔مگر بہرحال شامت مقدور تھی اور منزل دور تھی ٹاور سے ملیر اور بیچ میں سات دریا محاورہ نہیں سچ مچ سات دریا گورنر ہاوس۔۔پھر صدر نرسری کارساز شاہ فیصل کالونی پھر ائیر پورٹ اور آخر میں ملیر کالا بورڈ بس یوں سمجھیں ایک کے بعد ایک دریا تھا اور تیر کے جانا تھا۔۔مگر ہماری بائیک میں کشتی والا آپشن نہیں تھا۔۔۔چار و ناچار گئی بائیک پانی میں اور چل پڑے آگے ایک حادثہ وہ بھی جان لیوہ ہوتے ہوتے رہ گیا ججز کالونی سے نکلے تو وہاں ایک گھنا درخت بس ہمارے گذرنے کا منتظر تھا ہم دھک سے رہ گئے باقی بھی ہماری خوشبختی دیکھا کئیے۔۔۔اور ہم اسی خطا اوسان میں روانہ ہوئے مگر آگے تمام راستے مسدود تھے بائیک نے ساتھ دینے سے انکار کر دیا تھا ہر چیز پر پانی پھر چکا تھا اسے گھسیٹتے گھسیٹتے ہم خود گھس گئیے آگے جانا نا ممکنات میں لگ رہا تھا بالآخر لاننز ایریا میں اپنے بھائ کے قیام کیا اور صبح قدرے بہتر کنڈیشن میں گھر پہنچے ۔۔۔۔
زیدی بھائی
شکر ہے، پرودگار کا،آپ ساتھ خیریت منزلِ مقصود تک پہنچے ، یہ سب ہماری بھابی کی دعائیں ہیں کہ الّلّہ نے آپکو اپنی حفاظت میں رکھا ۔ آپ نے اُنکا بیلنس تو نہیں ڈلوایا ۔ مگر وہ دیکھیے کتنی محبت کرتیں ہیں آپ سے۔۔:):)
 
Top