موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پاکستان مین تو کہتے ہیں معیشت کو استحکام نہیں لیکن آپ کی طرف کیا مسئلہ ہے ؟؟ہمارے ذہن میں تو سعودیہ کا بڑا اچھا تصور ہے کہ اچھا ملک ہوگا فیملی کے لحاظ سے۔ اسلامی اقدار و روایات سے قریب تر اور سستا بھی:confused:

دور کے ڈھول سہانے۔ اب وہ حالات نہیں ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
ہاں بس پوری طرح سے ٹھیک تو نہیں ہوسکا ، مگر کل سے بہتر ہوں :lol::lol: میں خود حیران ہوں اپنا موڈ ، دیکھکے کہ اتنا شدید غصہ ، :eek: اتنا شدید موڈ خراب :eek::confused:
میرے خیال میں کبھی خراب نہیں ہوتا تھا ،۔ تو شاید اسی وجہ سے میں بھول چکی تھی کہ اصل میں موڈ خراب ہوتا کیسا ہے :lol::lol: اور کل سے مجھے اچھا خاصہ اندازہ ہوا ہے کہ '' ایسا ہوتا ہے :lol::lol:
care2.gif

ل و ل ۔۔ بہت دن کے بعد موڈ خراب کیا ۔۔ اور کیا خوب خراب کیا ۔۔:rolleyes: بس اب بہت دنوں تک پھر سے خراب نہیں کرنا ہے دوبارہ ۔۔ اچھی نہیں لگتیں بالکل آپ خراب موڈ میں ۔۔:(
 

تیشہ

محفلین
ل و ل ۔۔ بہت دن کے بعد موڈ خراب کیا ۔۔ اور کیا خوب خراب کیا ۔۔:rolleyes: بس اب بہت دنوں تک پھر سے خراب نہیں کرنا ہے دوبارہ ۔۔ اچھی نہیں لگتیں بالکل آپ خراب موڈ میں ۔۔:(




ہوپفُلی ،، اب میں اپنا موڈ خراب نہیں ہونے دوں گی ۔ اور جو موڈ خرابی کا /کی باعث بنا ، اسکو چھوڑ دوں گی ۔
مجھے کیا مصیبت پڑی دوسروں کے لئے اپنا موڈ خراب کروں :confused:
میں تو اتنی خوش خوش رہتی ہوں ، پرسکون ،
animated0137.gif
ہنستی کھیلتی ،
animated029.gif


animated0122.gif
 

تعبیر

محفلین
سب کے موڈ کیسے ہیں
میرا تو یہاں آتے اور آپ سب کو دیکھتے ہی موڈ بہتر سے بہترین ہو جاتا ہے :grin:
 

زیک

مسافر
اوتار کے نیچے یہ سب کچھ ہے:

تاریخ شمولیت: Jul 2005
مقام: ارضِ وسطٰی
پوسٹس: 6,495
میرا موڈ:

ایڈٹ: ابھی دیکھا تو یہ ڈیفالٹ سٹائل میں نہیں نظر آتا۔ میں دوسرا سٹائل استعمال کر رہا تھا۔ اسے ٹھیک کرتا ہوں۔
 

تعبیر

محفلین
سچ مین مجھے نظر نہین آرہا
کیوں:confused: وہاں صرف یعنی میرا موڈ کی جگہ صرف گرین چھوٹا سا باکس بنا ہوا ہے بس
 

ماوراء

محفلین
زیک، یہ تو میں نے اتنے دنوں پہلے کہا تھا کہ موڈ اب نظر نہیں آتا۔ :( انگریزی کے زمرے میں نظر آتا ہے صرف۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن مجھے تو سارہ کو " خوش " اور اس کے آگے دانت نکلے ہوا شتونگڑا نظر آ رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top