موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
:( مجھے کوئی بچاؤ ۔ ۔۔ بچاؤ ۔ ۔۔ بچالو ۔ ۔۔۔ ماورہ ۔۔۔ شمشاد ص ۔ ۔۔۔ فرحت ۔ ۔۔ شگفتہ ،،
ٹینشن سے میرا دماغ پھٹنے کو ہے
animated041.gif

مجھے کس ناکردہ جرم کی سزا مل رہی ہے ۔ ۔
zczcz.gif

zczcz.gif

zczcz.gif

zczcz.gif

zczcz.gif

zczcz.gif

کیا ہو گیا ہے۔۔حوصلہ کریں۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
یہ ڈونٹ ڈسٹرب می۔۔۔میرے لیے بھی ہے کیا :errr:

نہیں جی آپ سب کے لئے نہیں ہے ۔

شگفتہ ۔۔۔ فرحت ۔ ۔۔ ماورہ ۔ ۔۔ سارہ حجاب ۔۔ تعبیر ۔۔۔ فرزانہ ۔ ۔۔ چھوٹے بھا۔۔ ۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ ضبط ۔۔۔۔
خرم ۔ ۔۔ فہیم ۔ ۔۔ ۔

zzzbbbbnnnn.gif

یہ جو نام گنوائے ہیں انکے لئے نہیں ہے بھئی ۔ ۔۔۔ باقی جو بولے گا سر پھڑوائے گا ،۔۔ ۔
:cool:
 
:) اچھا پھر ٹھیک ہے۔۔۔ :ڈ
 
تیشہ

محفلین
یہ ہوئی ناں بات۔۔۔ :) اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی محال کریں والی اپروچ کبھی کبھار اچھی رہتی ہے :)

بلکل
zzzbbbbnnnn.gif
میں بھی کل سوچتی رہی اور آخرکار اس نتیجہ پر پہنچی کہ ''' بھاڑ میں جھونکو '' :grin: میری مرضی جس سے دل بات کروں جس سے نہیں دل اسکو جھونکا جائے آگ میں ''' اب اس بات سے میں خواہمخواہ سر درد مول لوں ،،
بس یہ سوچکر ٹھیک ہوگیا سر درد ۔ ۔۔ اور ٹینشن کی ایسی کی تیسی ۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

ٹینشن لینے کا نہیں ۔۔ ۔ ۔ دینے کا :cool:
 
تیشہ

محفلین
جی ہاں اب خوش ہوں ۔۔
animated0137.gif

اس دنیا میں جینا ہو تو سن لو میری بات ۔۔
baja.gif
غم چھوڑ کے مناؤ رنگ ریلی ،،
جینا اسکا جینا ہے ۔۔۔ جو ہنستے گاتے جی لے
زلفوں کے گھنگور گھٹا میں نین کے ساغر پی لے
جو کرنا آج کرلو کل کو کس نے دیکھا ،،

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=CvRvrjP5pyQ&feature=related[/ame]

Dancing_Doll.gif

یہ گانا مجھے بہت پسند ہے ۔ ۔جب موڈ خراب ہو تو اسکو سن لیتی ہوں ،،، اور سب ٹینشن ختم ہوجاتی ہے ۔

Dancing_Doll.gif
 
اچھا تھریڈ ہے۔۔۔ میں کسی سے مل کر آیا ہوں۔۔۔۔ موڈ خراب ہے ۔۔۔۔ ویسے تھینکس دیدی آپ کی نوک جھونک سے کافی لائٹ فیل کر رہا ہوں
 
ماوراء

محفلین
باجو، لیکن صبح جلدی بھی اٹھنا تھا، کافی ٹائم ہو گیا تھا، تو باتیں کرنے کے موڈ کو ترک کرنا پڑا۔۔۔۔

آج بھی یہی موڈ ہے۔۔لیکن آپ کہاں ہیں؟
 
تیشہ

محفلین
باجو، لیکن صبح جلدی بھی اٹھنا تھا، کافی ٹائم ہو گیا تھا، تو باتیں کرنے کے موڈ کو ترک کرنا پڑا۔۔۔۔

آج بھی یہی موڈ ہے۔۔لیکن آپ کہاں ہیں؟

یہی ہوں ماورہ ، کبھی آتی ہوں کبھی جاتی ہوں ۔ ۔۔ خفیہ تھی اسلئے تمھیں پتا نہیں چل رہا تھا ،،
موڈ ہے تو کریں پھر ذرا فضول فضول :grin: :grin: ۔
تم شروع کرو ۔۔ میں بھی کرتی ہوں ،۔۔
 
تیشہ

محفلین
اچھا تھریڈ ہے۔۔۔ میں کسی سے مل کر آیا ہوں۔۔۔۔ موڈ خراب ہے ۔۔۔۔ ویسے تھینکس دیدی آپ کی نوک جھونک سے کافی لائٹ فیل کر رہا ہوں

:eek:
ارے ، آپ کسی سے ملکر آرہے ہیں اور ساتھ میں موڈ بھی خراب کر آئے ہیں :confused:
ایسی چیزیں ۔ ۔۔ ایسے لوگ چھوڑ دینے چاہئیے جو آپکو ٹینشن دیتے ہوں ۔ ۔ یا موڈ خراب کرنے کی وجہ بنتے ہو ،
خوش رہنا چاہئیے ۔ ۔۔ ،
 
ماوراء

محفلین
یہی ہوں ماورہ ، کبھی آتی ہوں کبھی جاتی ہوں ۔ ۔۔ خفیہ تھی اسلئے تمھیں پتا نہیں چل رہا تھا ،،
موڈ ہے تو کریں پھر ذرا فضول فضول :grin: :grin: ۔
تم شروع کرو ۔۔ میں بھی کرتی ہوں ،۔۔

نہیں۔۔۔کچھ فضول کام نہیں کرنا۔۔۔صرف ادھر ادھر کی ہانکنی ہیں۔:p

جب میرے پاس ڈھیر سارے کام ہوتے ہیں نا۔۔۔تو میں ادھر ادھر کے کام کرنا شروع کر دیتی ہوں۔ یہی سوچتی رہتی ہوں کہ کام کیسے شروع کروں۔:confused:
اچھا، آپ میل تو دیکھیں نا۔۔۔!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top