تو کیا کوشش کی جائے اس انہونی کی
بالکل ٹھیک کہا کیونکہ میں تو موڈ خوشگوار ہی کرتی ہوں اپنی میٹھی میٹھی باتوں سے
کیوںیقین نہیںآیا کیا
ویسے مجھے بھی یقین نہیں آیا تھا لکھنے کے بعد
ہاہاہاہاہا
تبھی اتنا ہنس رھے تھے کہ آپ کو موڈ کون خراب کر سکتا ہے
میں تو ہوں ہی مغموم
میرا موڈ نہ اچھا نہ برا
میرا موڈ بھی 99۔99 فیصد اچھا ہی ہوتا ہے۔ صرف گرمی نے حشر نشر کیا ہوا ہے۔