موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سستا روئے بار بار مہنگا روئے ایک بار

کوئی اچھے سا برانڈ کا لینا تھا ناں، جو ہر وقت بگڑتا ہی نہ رہے۔
 

خوشی

محفلین
میں نے 1 بار بھی نہیں کہا اب تک یہاں آ کے کہ میرا موڈ خراب ہے ہمیشہ اچھا ہی کہا ہے

آپ سے تو مذاق سے کہا تھا 1 تو آپ سنجیدہ بہت جلدی ہو جاتے ھیں
 

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووووووووووووووووو اوپر والا پیغام لکھنے کے بعد میں نے دیکھا یہ دھاگہ تو فاطمہ بہن نے بنایا ہے:noxxx:
 

کاشفی

محفلین
خوشی جی آپ کو فاطمہ صاحبہ کو اس طرح نہیں بولنا چاہیئے تھا مجھے بہت افسوس ہوا۔۔ آپ ایک لڑکی ہو کر ایک لڑکی سے لڑ رہی ہیں۔۔۔لڑائی تو نہیں کریں۔۔۔خوشی خوشی دوستی کر لیں فاطمہ صاحبہ سے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے 1 بار بھی نہیں کہا اب تک یہاں آ کے کہ میرا موڈ خراب ہے ہمیشہ اچھا ہی کہا ہے

آپ سے تو مذاق سے کہا تھا 1 تو آپ سنجیدہ بہت جلدی ہو جاتے ھیں

سنجیدہ اور میں :eek: وہ تو میں اپنی شادی پر بھی نہیں ہوا تھا۔

ایک تو آپ کا پتہ نہیں چلتا کہ کون سی بات سنجیدگی سے کہی ہے اور کون سی مذاق میں۔

ایسا کریں کہ مذاق والی بات کا رنگ بدل دیا کریں۔
 

خوشی

محفلین
یہ رنگ کیسے بدلتے ھیں ویسے فاطمہ کو بتا دیجئے گا مجھے علم نہیں تھا یہ دھاگہ اس نے بنایا میں سمجھی موڈ والا دجاگہ آپ نے بنایا ہے:noxxx:
 

زین

لائبریرین
وہ تو نہیں آرہی ، لیکن آپ نے ان کے خلاف جو لکھا وہ ضرور بتادونگا :grin:
 

خوشی

محفلین
میں نے ان کے خلاف کب کچھ لکھا وہ تو مجھے شمشاد جی نے کہا کہ آپ انگلش کا تڑکہ نہ لگایا کریں تو ان سے پوچھ لیا میرا خیال تھا یہ دھاگہ شمشاد جی نے بنایا تھا خبردار اگر فاطمہ کو بتایا تو کچھ الٹا سیدھا:mad:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top