میرا موڈ اچھا ہی ہے۔ بس ابھی باورچی خانے کا رُخ کرنے والا ہوں۔
آپ کو غصہ آتا ہے کیا جب کوئی آپ سے بے تکلف ہو کے بات کرئے تووووووووووووو؟؟؟؟؟؟؟؟؟:
موڈ اچھا نہیں ہے ۔۔پیپر کی ٹینشن ہے ۔۔
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔
بکرا گورا نہیں چلے گا کیا ۔۔۔ کالے بکرے سے تو مجھے ڈر لگتا ہے ۔۔
تمہارے ہوتے ہوئے بکرے کی کیا ضرورت ہے ۔۔