سارہ خان
محفلین
لیکن سیاست کی خارزار میں تو زونی آنٹی نے قدم رکھا ہے۔ سارہ تو سیاستدان نہیں ہے۔
دیکھیں نہ شمشاد بھائی معصوم لوگوں کو خواہ مخواہ ہی سیاست میں گھسیٹا جا رہا ہے ۔۔
لیکن سیاست کی خارزار میں تو زونی آنٹی نے قدم رکھا ہے۔ سارہ تو سیاستدان نہیں ہے۔
لڑائی اور کھنچائی میں فرق نہیں پتا تم کو بھولے انسان ۔ ۔ لڑائی ہو گئی تو کھنچائی کبھی نہیں ہو سکتی ۔۔۔
یہی تو میں اس کو بتا رہا ہوں کہ کہاں سیاست اور کہاں سارہ، دو متضاد باتیں ہیں۔
فہیم کا دماغ چل گیا ہے اس لئے اس کو ایسا لگ رہا ہے ۔۔
بھولا بھالا نہیں ۔۔ اس کو نالائقی کہتے ہیں۔۔۔
تم نے ثبوت دیا ہے نالائقی کا ۔۔۔
اس کا ثبوت سارہ خود ہے۔
آجکل اکثر لوگ مڈٹرم الیکشن کی باتیں کرتے نظر آتے ہیں۔ فہیم بھی لگتا ہے آجکل انہی قسم کے لوگوں کے ساتھ نشست فرما رہے ہیں۔
کہا دے مارتے۔
شاید بھابھی کی آمد ہونے والی ہے اسی کی اطلاع ملی ہوگی فون پر
اگر ایسی اطلاع ہوتی تو یہ تو خوشی کی بات ہوتی۔
-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-
ہوا یہ کہ میں سو رہا تھا کہ موبائیل پر مالک مکان نے خبر سنائی کہ آج سے آپ کے کرائے میں دو ہزار ریال کا اضافہ کیا جاتا ہے۔
امین فہیم اور سیاست سے پرھیز کیسے ممکن ھے یہ