کوئی بات نہیں باجو۔ جو گیا سو گیا۔ افسوس نہیں کرنا چاہیے۔
،
کوئی بات نہیں باجو۔ جو گیا سو گیا۔ افسوس نہیں کرنا چاہیے۔
میرا موڈ بہت اچھا ہے کہ چھٹیاں منا رہا ہوں۔
شکر ہے آپکو بھی چھٹیاں منانے کے وقت بلکے چھٹی ملی
ورنہ تو آپکے آفس والوں نے آپکو پکڑ رکھا تھا کتنے دن کی چھٹی پے ہیں ایسا کریں میری دعوت کریں اسی خوشی میں
ایک ہفتے کی کی طبی چھٹی ہے زبردستی کی۔
اور باجو آپ کو دعوت دینے کی کیا ضرورت ہے، آپ ہر وقت مدعو ہیں۔ جب جی چاہے آ جائیں۔
کھانوں کی آپ فکر نہ کریں۔ آپ کو عربی کھانے کھلاؤں گا۔ بس آپ آنے والی بنیں۔
باجو میچ نہیں دیکھ رہیں آپ ؟
ہائے باجو اتنا مزا آتا ہے اسپیشلی جب پاکستانی ٹیم اچھا کھیل رہی ہو تو ۔۔
یہاں تو میلے کا سمان ہے ۔۔ کوئی چوکا ۔۔ چھکا لگتا ہے آس پاس سے چلانے کی آوازیں ۔۔ لوگ خوشی میں فائرنگ کر رہے ہیں ۔۔۔
ہمارے اپارٹمینٹ کے باہر ۔۔ بڑاسا ٹی وی رکھ کے کہی 400 ۔۔ 500 لوگ اکٹھے میچ دیکھ رہے ہیں ۔۔۔
پاکستان جیت گیا تو عید ہوگی یہاں ۔۔۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ کو مجھ سے بھی چڑ ہے کیوں کہ میں تینوں کام کرتا ہوں ہا ہا ہا
آج تو سارا موڈ میچ پر ہے جیسا میچ ویسا موڈ ہی ہی
میرے بھی سب گھر والے دیکھ رہے ہیں ۔۔
آپ کے ساتھ اتنے پاکستانی ہیں نہ محفل پر ۔۔۔ پاکستان کو یاد نہ کریں میچ انجوائے کریں ۔۔۔
مذاق کر رہی تھی بہت زیادہ نہیں چڑتی ِ بس دلچسپی نہیں ہے مجھے ،
ہائے باجو اتنا مزا آتا ہے اسپیشلی جب پاکستانی ٹیم اچھا کھیل رہی ہو تو ۔۔
یہاں تو میلے کا سمان ہے ۔۔ کوئی چوکا ۔۔ چھکا لگتا ہے آس پاس سے چلانے کی آوازیں ۔۔ لوگ خوشی میں فائرنگ کر رہے ہیں ۔۔۔
ہمارے اپارٹمینٹ کے باہر ۔۔ بڑاسا ٹی وی رکھ کے کہی 400 ۔۔ 500 لوگ اکٹھے میچ دیکھ رہے ہیں ۔۔۔
پاکستان جیت گیا تو عید ہوگی یہاں ۔۔۔
ہاں مزہ آرہا ہوگا سب اکھٹے جو مل بیٹھکر دیکھ رہے ہیں مگر کیا ہے ناں کہ مجھے کرکٹ ،سیاست ، اور سٹار پلس یہ تین مجھے ان میں دلچسپی ہے نا شوق ، اگر کرکٹ کی میں شوقین ہوتی تو آج وہاں پہنچی ہوتی جہاں کھیلا جارہا ہے سٹیڈیم میں موجود ہوتی مگر بس صرف سننے کی حد تک رکھتی ہوں کہ کون جیتا ، کون ہارا ، اور پاکستان جیت جائے تو خوشی ہوتی ہے ورنہ کوئی رسپانس نہیں ،، میری دلچسپیاں ، شوق رنگ ڈھنگ سب سے الگ ہی ہوتے ہیں
اسلئے شوق نہیں ، دلچسپی نہیں