موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
یہیں تو ہوں باجو ۔۔ فہیم سے کہاں بات ہوئی اپ کی وہ تو تین چار دن سے کہیں غائب ہوا ہوا ہے ۔۔ لگتا ہے آفس والوں نے اس کو اغوا کیا ہوا ہے ۔۔۔:tongue:

اور وہ کارروائی وہاں رشتوں والے تھریڈ پر ۔۔;)

فون پے ہوئی ہے بات ۔۔۔ ۔

:( تم سے میں چٹِ چیٹ کررہی تھی فیس بکُ پے ۔۔تو فرزانہ کا فون آگیا تھا تو باتیں لمبی ہوگئیں تھی تو میں لاگ آؤٹ ہوگئی تھی ۔ ۔۔
فون بند ہوا تو سوچا اب آتی ہوں پر پھر فرحت کا فون آگیا تھا اور دو ،ڈھائی گھنٹہ ہماری بات چیت ہوتی رہی ۔۔
:grin: رات بہت لیٹ ہوچکی تھی اور تم یقینا گھوڑے بیچ کر تب تک سوگئی ہوگی ۔ :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ اپنی سہلی فرزانہ صاحبہ سے کہیں کبھی یہاں کا بھی چکر لگا لیا کریں۔
 
سارہ خان

محفلین
فون پے ہوئی ہے بات ۔۔۔ ۔

:( تم سے میں چٹِ چیٹ کررہی تھی فیس بکُ پے ۔۔تو فرزانہ کا فون آگیا تھا تو باتیں لمبی ہوگئیں تھی تو میں لاگ آؤٹ ہوگئی تھی ۔ ۔۔
فون بند ہوا تو سوچا اب آتی ہوں پر پھر فرحت کا فون آگیا تھا اور دو ،ڈھائی گھنٹہ ہماری بات چیت ہوتی رہی ۔۔
:grin: رات بہت لیٹ ہوچکی تھی اور تم یقینا گھوڑے بیچ کر تب تک سوگئی ہوگی ۔ :battingeyelashes:

میں تو اس کے تھوڑی دیر بعد ہی اٹھ گئی تھی ۔۔ ابھی کچھ دن امی کہیں گئی ہوئی تھیں تو رات کو دیر دیر تک بیٹھ کر مزے کر لیئے تھے ۔۔۔:tongue: اب امی آ گئیں تو بقول حجاب میں واپس اپنی اوقات پر آ گئی ہوں ۔۔یعنی ٹھیک 12 بجے اٹھ جاتی ہوں ۔۔:(۔۔ فرزانہ سسٹر کو میرا سلام کہا تھا آپ نے ؟
 
:(

نہیں سارہ سچی سے یاد نہیں رہا تھا سلام دینا :sad2: اپنی باتوں میں ہی لگیں رہی ہیں ہم ۔۔ اب جب کروں گی تو فرزانہ کو یاد سے دے دوں گی ۔ :battingeyelashes:
 
زین

لائبریرین
وہ کیوں بھائی؟‌خیریت تو ہے ۔ میچ ہارنے کی وجہ سے تو نہیں ؟
 
فہیم

لائبریرین
وہ کیوں بھائی؟‌خیریت تو ہے ۔ میچ ہارنے کی وجہ سے تو نہیں ؟

طریقے سے ہار جاتے تو شاید غصہ نہ آتا۔
یہ تو جان بوجھ کر ہارے ہیں ایک لحاظ سے۔

میرا تو بس نہیں چل رہا۔
کہ اگر مجھے اختیار دے دیا جائے تو میں اعجاز بٹ سے لے کر یونس خان تک کے ساتھ ایسا کچھ کروں کے زمانہ یاد رکھے:mad:
 
زین

لائبریرین
جیسے وہ ٹیسٹ میچ والوں کے ساتھ کس نے کیا تھا ، مجھے نام یاد نہیں آرہا
 
جاؤ ، میں نے اختیار دیا :battingeyelashes: کرلو جو کرنا ہے اعجاز بٹ اور یونس خان کے ساتھ :dancing:
thsssss.gif
 
فہیم

لائبریرین
جیسے وہ ٹیسٹ میچ والوں کے ساتھ کس نے کیا تھا ، مجھے نام یاد نہیں آرہا

ارے نہیں وہ تو پوری ٹیم کو ہی اڑا دیا گیا تھا شاید۔

ویسے ان کے ساتھ یہ کرنا چاہیے کہ ان کی ساری مراعات واپس لے لینی چاہیے۔
کہ جب وہ کسی کام کے بندے ہی نہیں تو پھر ان کو کیوں اتنی مراعات دی جائیں۔
 
فہیم

لائبریرین
جاؤ ، میں نے اختیار دیا :battingeyelashes: کرلو جو کرنا ہے اعجاز بٹ اور یونس خان کے ساتھ :dancing:
thsssss.gif

درمیان میں بھی کافی لوگ آتے ہیں باجو۔
جیسے چیف سلیکٹرز عبدالقادر وغیرہ۔

یہ لوگ تو کہیں سے بھی اہل نہیں ہیں ان عہدوں کے لیے۔
ان سب کو پہلی فرصت میں ان کے عہدوں سے فارغ کردینا چاہیے۔
اور یونس خان کو بھی کپنان نہیں رہنا چاہیے۔

دوٹکے کی کپتانی نہیں ہے اس کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top