السلام علیکم ، بوچھی کیسی ہیں آپ ؟
وسلام ، جی شگفتہ میں آج
آپ اپنی سنائیے ۔، کل اتنے عرصوں بعد میں م س پے آن نکلی تو ابھی دو منٹ بھی آپ سے بات نا ہوئی کہ آپکی لوڈ شیڈنگ اور پھر آپکا بات کرتے کرتے اک دم سائن آؤٹ ، مصیبت ہی ہے آپکی لوڈ شیڈنگ ۔۔۔۔۔۔ فرحت کا کوئی خیر خبر ؟