باجو میں خود حیران ہوں کہ ایسا کیونکر ہوا۔ جہاں تک مجھے شک سا ہے تو وہ liquid ہونے کی وجہ سے ہے۔
اللہ ہی جانتا ہے کس کے ہاتھ لگا۔
مجھے سارہ نے مشورے بھی دئیے تھے کہ باجو آپ کوئی خوشبو وشبوُ نا بھیجئے ، کوئی والٹ ٹائپ لے لیں
کیونکہ آپ نماز پڑھتے ہیں شاید خوشبو نا یوز کرتے ہوں
پھر میں نے سوئیٹر لینا تھا وہ بھی نا لیا یہ سوچکر کہ نہایت ہی گرمی ہوتی ہے آپکی طرف تو سوئیٹر کس وقت پہننے گے ۔ پھر میں نے شرٹ لینی تھی وہ بھی نہیں لی کہ آپ ہر وقت تو لمبا لمبا ڈریس ہی پہنے ہوتے ہیں تو شرٹ کس کام کی
کفلنگز بھی لیتے لیتے چھوڑ دئیے کہ لگائے گے کہاں
بڑی سوچ وبچار کے ساتھ پھر میں نے یہ برُٹس کے آفٹر شیو فار مین سیکٹ کئے تھے ۔ اور آگے اب آپکو مل ہی نا پائے ۔