مو بائل نمبر کو کیسے محفوظ کیا جائے ؟

سویدا

محفلین
کوئی اور سم لے کر اس میں‌سیو کر لیں‌!
یا پھر یو فون نے ایک سہولت دی ہے نمبر سیو کرنے کی وہ یو فون کی ہیلپ لائن سے معلوم کرلیں
اگر نمبر زیادہ ہیں تو ایک چھوٹا میموری کارڈ لے کر اس میں‌محفوظ کرلیں
لیکن گیارہ سو میں‌میموری کارڈ تو لگے گا نہیں‌لہذا کسی دوست سے موبائل لے کر اس میں‌اپنا میموری کارڈ ڈالیں‌اپنی سم ڈالیں اپنے نمبر میموری کارڈ میں‌کاپی کرلیں
اور پھر میموری کارڈ سنبھال کررکھیں
 

راقم

محفلین
بجا فرمایا دوستوں نے۔
کسی کاپی پر یا کمپیوٹر پر بھی لکھ کر محفوظ۔ کیے جا سکتے ہیں۔کیو موبائلز میں کافی گنجائش ہوتی ہے۔پانچ سو سے چار ہزار تک نمبر محفوظ کیے جا سکتے ہیں۔
قیمت بھی دو سے چار ہزار تک ہو گی۔
سام سنگ سی 160 میں پانچ سو نمبر محفوظ
ہو سکتے ہیں ۔ اس کی قیمت دو ہزار کے قریب ہوا کرتی تھی ۔
 
Top