علی وقار
محفلین
اگر یہ اصل دودھ میسر نہ ہو تو پھر؟میرے دل کی بات کہہ دی۔ مجھے بھی صرف اصلی دودھ کی چائے کی پسند ہے جو ناپید ہوتی جا رہی ہے۔ ہم نے اپنے ادارے میں بھی چائے کے لیے دودھ لگوایا ہوا ہے۔ الحمد اللہ خالص دودھ ہے۔
اگر یہ اصل دودھ میسر نہ ہو تو پھر؟میرے دل کی بات کہہ دی۔ مجھے بھی صرف اصلی دودھ کی چائے کی پسند ہے جو ناپید ہوتی جا رہی ہے۔ ہم نے اپنے ادارے میں بھی چائے کے لیے دودھ لگوایا ہوا ہے۔ الحمد اللہ خالص دودھ ہے۔
محترمہ صاحبہ! خوبصورت اظہارِ خیال پر شکرگزار ہوں۔فہیم ملک جوگی
صاحب
کیا خوب لکھا ہے
ہم چائے کے رسیا کی تو گویا عید
ہوئی
جیتے رہیے
اور اسی طرح
اردو محفل کی رونق میں اضافہ کیجیے ۔۔
صاحبہ! بے حد ممنون و متشکر ہوں آپ نے اس قدر خوبصورت پیرائے میں ایسے روح افزاکلمات سے میری کاوش کو سراہا۔چاء کے موضوع پہ انتہائی چاہ و چاہت کے ساتھ کیا ہی خوبصورت مضمون لکھا ہے! مزہ آ گیا۔
زبردست پہ ڈھیروں زبریں!
مَیں گاؤں کا چھوکرا ہوںمیرے دل کی بات کہہ دی۔ مجھے بھی صرف اصلی دودھ کی چائے کی پسند ہے جو ناپید ہوتی جا رہی ہے۔ ہم نے اپنے ادارے میں بھی چائے کے لیے دودھ لگوایا ہوا ہے۔ الحمد اللہ خالص دودھ ہے۔
کیوں؟مَیں گاؤں کا چھوکرا ہوں
یہاں تقریباً ہر شے خالص میسر ہوتی ہے۔ سوائے چرس کو چھوڑ کر۔
مَیں مُسمٰی فہیم ملک ولد ملک عبدالغفار ، سکونت چک عباس تحصیل و ضلع رحیم یار خان ، متعلم اردو ادب، بقائمی ہوش و حواس اور بَرِضا و رَغبت یا بَجَبرو اِکراہ " اردو محفل کے وقت کی قدر کرتے ہوئے ، یہ اقرار کرتا ہوں کہ چرسی معاملے میں خودکفیل نہیں ہوں۔ محض چرس کا نام سنا ہے اور دیکھا ہے اور قوتِ لامسہ یعنی چھُونے کی حِس آج تک حسرت سے بھری ہے۔کیوں؟
کیا اس معاملے میں خود کفیل نہیں ہیں؟
اللہ معاف فرمائیں ہمیں۔
پھر یا تو ایک دو گھونٹ لے کے چھوڑ دی یا پھر مکمل ہی چھوڑ دی۔ چائے پہ سمجھوتہ نہیں ہوتا۔ اپنی رائے میں ایک منکسر و دیہی مزاج کی بندی ہوں لیکن بس چائے میں نخرے ہیں۔ سعودیہ میں جب تک گھر سے لے جایا گیا دودھ چلا، چائے پی لی۔ ہمیں معلومات نہیں تھیں کہ وہاں اصل دودھ بھی مل جاتا ہے۔ڈبے کے دودھ کی چائے بناتے۔ پھر صاحب تو پیتے تھے، میں ایک دو گھونٹ کے بعد چھوڑ دیتی تھی۔ جہاز میں بھی یہی چائے۔ گھر آ کر تسلی ہوئی۔اگر یہ اصل دودھ میسر نہ ہو تو پھر؟
افسوس کہ ہم آپ کی اس حسرت کے پورا ہونے کی دعا نہیں کر سکتے۔محض چرس کا نام سنا ہے اور دیکھا ہے اور قوتِ لامسہ یعنی چھُونے کی حِس آج تک حسرت سے بھری ہے۔
اللہ معاف کرے۔۔۔ لیکن اگر شر کی بجائے کچھ اور کہتے تو بہتر نہیں تھا۔ ایسا ہمیں لگتا ہے۔اللہ کریم یہاں کے اراکین کو میرے شر سے محفوظ رکھے۔آمین
چائے، چائے، چائےپھر یا تو ایک دو گھونٹ لے کے چھوڑ دی یا پھر مکمل ہی چھوڑ دی۔ چائے پہ سمجھوتہ نہیں ہوتا۔ اپنی رائے میں ایک منکسر و دیہی مزاج کی بندی ہوں لیکن بس چائے میں نخرے ہیں۔ سعودیہ میں جب تک گھر سے لے جایا گیا دودھ چلا، چائے پی لی۔ ہمیں معلومات نہیں تھیں کہ وہاں اصل دودھ بھی مل جاتا ہے۔ڈبے کے دودھ کی چائے بناتے۔ پھر صاحب تو پیتے تھے، میں ایک دو گھونٹ کے بعد چھوڑ دیتی تھی۔ جہاز میں بھی یہی چائے۔ گھر آ کر تسلی ہوئی۔
آپ کا افسوس دیکھ کر ذہنی و قلبی مسرت ہوئی۔افسوس کہ ہم آپ کی اس حسرت کے پورا ہونے کی دعا نہیں کر سکتے۔
ہاں اگر اتفاق سے کبھی قوت لامسہ کی قسمت جاگی اور اس تجربے سے فیضیاب ہوئے تو نتائج سے ہم محفلین کو مستفید ہونے کا موقع دیجئیے گا۔
"بہتر کہنے" کی مشقیں جاری ہیں۔ اور اسی بہتری کے لیے یہاں آپ ایسوں سے سیکھنے آئے ہیں۔اللہ معاف کرے۔۔۔ لیکن اگر شر کی بجائے کچھ اور کہتے تو بہتر نہیں تھا۔ ایسا ہمیں لگتا ہے۔
کیمرے کا رِجلٹ اچھا ہے ۔چائے، چائے، چائے
تیرے ناں دا ذائقہ انج سجنا
میری ماں دے ہتھ دی چاء ورگا
ہم تو خود شاگردی میں ہیں۔آپ کا افسوس دیکھ کر ذہنی و قلبی مسرت ہوئی۔
محترم اتفاق صاحب سے ملاقات ہوئی تو آپ سب کو نتائج سے مابدولت ضرور سرفراز کریں گے ۔
"بہتر کہنے" کی مشقیں جاری ہیں۔ اور اسی بہتری کے لیے یہاں آپ ایسوں سے سیکھنے آئے ہیں۔
اور شاگردی میں ہم خود ہیں۔ہم تو خود شاگردی میں ہیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرامحترمہ صاحبہ! خوبصورت اظہارِ خیال پر شکرگزار ہوں۔
یہ اردو محفل آپ کی اپنی ہے ، یعنی ہماری ہم سب کی
اور اس گھر کی رونق ہم سب کے دم سے ہے۔
گُزشتہ وڈی چھوٹی عید مبارک کے ساتھ یہ آج کی چائے والی منجھلی عید مبارک ہو۔
ہمیشہ مُسکراتی رہیں۔
سر! آپ درست عنوان فرما دیجیے۔ اصلاح درکار ہے۔شکریہعنوان ہی غلط ہے