قرۃالعین اعوان
لائبریرین
ٹھیک ہے بھیا!
سازش کو بو آری ہے مجھے
تم ڈرافٹ کرو ذرا گرامر شرامر چیک کر لینا میرے سائن کرنے سے پہلےبتاتی ہوں پہلے کوئی سیرئس تو ہو
ناک پہلے ہی بند ہے کینو اور مصالحہ کھا کر بو کہاں سے آئے گی؟سازش کو بو آری ہے مجھے
حق ہاہسازش کو بو آری ہے مجھے
ناک پہلے ہی بند ہے کینو اور مصالحہ کھا کر بو کہاں سے آئے گی؟
ہمیں رپورٹ ملی ہے کہ روز تم سب کو تنگ کرتی ہو۔۔۔ آج تمھیں کیا گیا ہے ہاہاہاہاسو سوئیٹ فاتح بھائی مجھے کتنا تنگ کیا ہے انھوں نے اور آپ کون سا کم تھے ہاں بولیں نا ذرا
عینی کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔ بیکاز شی از سچ اے سوئیٹ ہارٹ
اوہو عینی کب کسی کو تنگ کرتی ہے۔۔ یہ تو مشوم ہے بھیاہمیں رپورٹ ملی ہے کہ روز تم سب کو تنگ کرتی ہو۔۔۔ آج تمھیں کیا گیا ہے ہاہاہاہا
آپ کے کارندے نے آپکو رونگ رپورٹ کی ہےہمیں رپورٹ ملی ہے کہ روز تم سب کو تنگ کرتی ہو۔۔۔ آج تمھیں کیا گیا ہے ہاہاہاہا
الحمدللہ اور آپ کیسی ہیں ۔وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں
لکھی ہے ناں سیکنڈ پوسٹ میں
انگریزی کی تو فکر ناٹ ہاں اردو کی آپ ہیں نا ۔۔۔جو کل لکھ اتھا آپ نے میں ہوں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔تم ڈرافٹ کرو ذرا گرامر شرامر چیک کر لینا میرے سائن کرنے سے پہلے
اور نہیں تو کیا۔آپ کے کارندے نے آپکو رونگ رپورٹ کی ہے
میں بھی اچھی ہوں آپی۔۔ بس موسم انجوائے کر رہی ہوںالحمدللہ اور آپ کیسی ہیں ۔
اوہ میں نے دیکھی نہیں ابھی دیکھتی ہوں۔
ہاں ہاں مجھے پتہ ہے سباور نہیں تو کیا۔
ہاں ہاں مجھے پتہ ہے سب
خوب ، میرے حصے کا آئسکریم کھانا مت بھولنا۔میں بھی اچھی ہوں آپی۔۔ بس موسم انجوائے کر رہی ہوں