مٹن اینڈ نوڈلز سوپ

مقدس

لائبریرین
مٹن
پیاز
گارلک
جنجر
ٹماٹر
آلو
سالٹ
بلیک پیپر
کیرٹس
سوئیٹ کارنز
نوڈلز
سوئیٹ چِلی سوس
سویا سوس
کارینڈر، چلین اور پیاز گارنش کے لیے

سب سے پہلے میں مٹن ڈیفراسٹ کیا۔۔ اس کے بعد گارلک اور جنجر کا پیسٹ بنایا اور تھوڑا سا آلیو آئل ڈال کر اس میں ڈل دیا اور براؤن کیا اور پھر اس پیاز اور ٹماٹر شامل کیے۔۔ ا سکو بھوننے کے بعد اس میں کیرٹس ، سوئیٹ کارن شامل کر دیے۔۔ سالٹ اور پیپر بھی ڈال دیا ۔ پانچ منٹ کے بعد مٹن شامل کر دیا۔۔ پھر اس کو ایٹ لیسٹ دس سے پندرہ منٹ تک بھونتی رہی۔۔ اور اس کے بعد اس میں بوائلنگ واٹر ایڈ کیا۔۔ اور تھوڑی دیر تک فل آنچ پر پکایا اور بعد میں آنچ بالکل لو کر دی۔ اور اس کو پکنے کے لیے رکھ دیا۔۔ تقریباً تین گھنٹے وہ پکتا رہا۔۔ اس کے بعد اس میں سویا ساس اور سوئیٹ چلی ساس ڈال کر مکس کر لیا۔۔ جب بالکل پکنے کے قریب ہوا تو اس میں آلو کے چھوٹے چھوٹے کیوبز کر کے ڈال دیے۔ اور اب ایک الگ پین میں ایگ نوڈلز بنائے۔۔ ایک باؤل میں پہلے نوڈلز ڈالے، اس کےاوپر سوپ اور پھر اس کو کارینڈر، چلیز اور پیاز کے ساتھ گارنش کیا۔۔ اور واقعی میں بہت ہی مزے کا سوپ بنا اور پہلی بار بنایا تھا۔۔ اس لیے یقین نہیں تھا کہ اتنا اچھا بن سکے گا۔۔ :):):)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کوئی نہیں ۔۔۔ یہ جو بڑیاں ہوتی ہیں نا انکو بس ڈانٹنا ہی تو آتا ہے مجال ہے کبھی پیار سے بات کر لیں :cautious:
الزام۔۔۔!! یہ جو چھوٹیاں ہوتی ہیں نا بس دماغ چاٹنے کے لیئے ہوتی ہیں بس ان کی سنتے رہو اور کبھی سنادو تو کہتی ہیں ڈانٹا کیوں
ویسے یہ مقدس کے سوپ کی کھچڑی نا بناؤ:heehee:
 

عینی شاہ

محفلین
الزام۔۔۔ !! یہ جو چھوٹیاں ہوتی ہیں نا بس دماغ چاٹنے کے لیئے ہوتی ہیں بس ان کی سنتے رہو اور کبھی سنادو تو کہتی ہیں ڈانٹا کیوں
ویسے یہ مقدس کے سوپ کی کھچڑی نا بناؤ:heehee:
جی جی اب اپنی بات کر لی نا ۔۔۔۔اب کھچڑی نا بناؤں :cry2:
 

مقدس

لائبریرین
الزام۔۔۔ !! یہ جو چھوٹیاں ہوتی ہیں نا بس دماغ چاٹنے کے لیئے ہوتی ہیں بس ان کی سنتے رہو اور کبھی سنادو تو کہتی ہیں ڈانٹا کیوں
ویسے یہ مقدس کے سوپ کی کھچڑی نا بناؤ:heehee:
لولزززز۔۔ بنانے دو۔۔ میں بھی یہی کرتی ہوں ناں۔۔ ہی ہی ہی
 
Top