محمداحمد
لائبریرین
جزاک اللہ!آج پھر دوبارہ پڑھی بہت اثر انگیز تحریر ۔
کاش ہم جس طر ح پاکستان بننے کے وقت ایک قوم بنے تھے ویسے ہی ایک قوم بن جائیں یا کم از کم جیسے پاکستانی پردیس میں صرف پاکستانی ہیں ویسے ہی بن جایئں تو کچھ بہتری کی توقع کی جاسکتی ہے ۔۔۔😊😊😊😊😊
عوام تو کافی حد تک پاکستانی ہیں۔ لیکن سیاست دانوں کا مفاد پرسٹ ٹولہ یہ نہیں چاہتا کہ سب پاکستانی، پاکستانی بن جائیں۔ یہ اتحاد اُن کے مضموم مقاصد کے خلاف ہے۔ وہ تو چاہتے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح اختلاف کو ہوا دی جائے۔ پھر یہ ہماری عوام کی ایک کثیر تعداد ان سیاست دانوں کے اشاروں پر چلتی ہے۔ اور اپنی عقل سے کام نہیں لیتی۔