نیرنگ خیال
لائبریرین
پاکستان میں سیلاب کے بعد غیر متوقع صورتحال تب پیدا ہوئی جب کچھ علاقوں میں لاکھوں مکڑیوں نے پناہ کے لیے درختوں پر ڈیرے جما لیے۔ وسیع پیمانے پر سیلاب اور پھر دوبارہ سے معمولات زندگی نے چونکہ بہت زیادہ وقت لیا، جس کی وجہ سے مکڑیوں کو موقع مل گیا۔ اور انہوں نے درختوں کے اردگرد جالا بن دیا۔ جس وجہ سے درخت بھوتوں کا مسکن لگنے لگے۔ ایسا منظر اس سے پہلے کہیں بھی دیکھنے میں نہیں آیا تھا۔
دوسری طرف سندھ کے بہت سے لوگوں نے یہ کہا کہ کھڑے پانی کی وجہ سے مچھر پیدا ہو رہے ہیں۔ اس سے وجہ سے یہ خیال بھی پیدا ہوا کہ مچھر ان جالوں میں پھنس جائیں گے جو کسی ممکنہ حد تک ملیریا سے نجات کا باعث ہوگا۔