امر بیل بھی کہتے ہیں یہ وہ پودا ہے جو اپنی جڑ زمین کے بجائے پودوں اور درختوں پر ہے بناتا ہے اور بعض اوقات پودے اور درخت کو کھا جاتا ہے اور پوری پوری فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
اتنے فاصلے پر مبنی یعنی اتھے سے اتھے تک کے اس احتجاج پر آپ کو باعزت طریقے سے کوچے کی صدارت کی امیدواری سے برخاست کیا جاتا ہے :p
آپ تو چست آدمی ہیں۔۔۔ یاد ہے کوچہ میں آپ کی آمد پر تبصرہ۔۔۔ آپ کسی کو نہیں نکال سکتے۔۔۔ اور سستوں کا پینل کبھی جمع نہیں ہو سکتا مجھے نکالنے کو۔۔۔۔ :p

ویسے بیل درخت پر چڑھے گا کیسے؟ کریں گے کیا درخت پر اگر چڑھ بھی گیا تو۔ ہل چلانے سے تو رہا؟
اتنی دور کی بیل نے نہ سوچی ہوگی۔۔۔۔ یقینا کھال میں کوئی اور ہے۔۔۔۔ :D :p
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ تو چست آدمی ہیں۔۔۔ یاد ہے کوچہ میں آپ کی آمد پر تبصرہ۔۔۔ آپ کسی کو نہیں نکال سکتے۔۔۔ اور سستوں کا پینل کبھی جمع نہیں ہو سکتا مجھے نکالنے کو۔۔۔ ۔ :p


اتنی دور کی بیل نے نہ سوچی ہوگی۔۔۔ ۔ یقینا کھال میں کوئی اور ہے۔۔۔ ۔ :D :p
بال کی کھال تو اترتے سنا تھا، آپ تو بیل کی کھال بھی اتارنے لگ گئے۔ ویسے بیل کی کھال ہوتی ہے کہ چھال؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بال کی کھال تو اترتے سنا تھا، آپ تو بیل کی کھال بھی اتارنے لگ گئے۔ ویسے بیل کی کھال ہوتی ہے کہ چھال؟
اگر جڑ ایک ہو اور زمین کے اندر ہو تو چھال بصورت دیگر۔۔۔ ویسے کھال تو پانی دینے والا نالہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ :D
 
Top