محمدصابر

محفلین
نام صابر اور "بے صبریاں" :) ایمیوزنگ پلینٹ والوں نے بھی فوٹو کریڈٹ دیے ہوئے ہیں۔ :)
میں شاید اس لنک کا پیچھا کرتے ہوئے فلکر کے اس اکاؤنٹ تک پہنچا تھا۔
فلکر سے اس لنک تک۔
انہی دنوں اس کو وائرڈ نے بھی چھاپا۔ وہ بھی پڑھا تھا۔
ایمیوزنگ پلینٹ نے بھی پھیلایا۔
نیشنل جیوگرافک نے بھی آرٹیکل لکھا۔
ڈیلی میل نے بھی سٹوری بنائی۔
ظاہر ہے میں نے بھی بلاگ لکھا۔
اور بھی بہت سے لوگوں نے اپنا اپنا حصہ ڈالا۔ اس کے لئے آپ گوگل استعمال کر سکتے ہیں۔
باقی "بے صبریاں" تو آپ نے دیکھ ہی لیں۔ آخری بلاگ کب لکھا تھا؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

مجھے تو آپ کا "بےصبریاں" والا خیال بہت پسند آیا۔۔۔۔ خوبصورت خیال ہے۔ :)
 
باباجی

محفلین
زبردست یار ۔۔۔۔ ایسی تصاویر دیکھ کر مجھے بھی فوٹو گرافی کا شوق ہورہا ہے کچھ کچھ
پچھلے دنوں شمالی علاقہ جات کی سیر کو گیا تھا تو کچھ تصاویر لینے کی کوشش کی تھی
وہ شیئر کروں گا یہاں
 
قیصرانی

لائبریرین
میں بار بار "حریان" ہو رہا تھا کہ اس دھاگے کی اطلاعات کیوں نہیں مل رہیں۔ اب غور کیا تو پتہ چلا کہ میری پوسٹ ہی کوئی نہیں تھی یہاں اور نہ ہی "انڈر مطالعہ" رکھا ہے
بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ اسی طرح کی تصاویر لاجونتی بیل سے بھی بنتی ہیں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست یار ۔۔۔ ۔ ایسی تصاویر دیکھ کر مجھے بھی فوٹو گرافی کا شوق ہورہا ہے کچھ کچھ
پچھلے دنوں شمالی علاقہ جات کی سیر کو گیا تھا تو کچھ تصاویر لینے کی کوشش کی تھی
وہ شیئر کروں گا یہاں
منتظرم :)

سندھ میں میں نے بھی ایسے درخت اور پودے دیکھے ہیں، زبردست تصاویر ہیں
زبردست :)

بہت خوب شیئرنگ ذوالقرنین بھائی
جناب شیزان :)

میں بار بار "حریان" ہو رہا تھا کہ اس دھاگے کی اطلاعات کیوں نہیں مل رہیں۔ اب غور کیا تو پتہ چلا کہ میری پوسٹ ہی کوئی نہیں تھی یہاں اور نہ ہی "انڈر مطالعہ" رکھا ہے
بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ اسی طرح کی تصاویر لاجونتی بیل سے بھی بنتی ہیں :)
"حریانی" کی انتہا کہ ابھی تک لاجونتی بیل کی تصاویر نہیں آئیں۔۔۔ :)

بہت اعلیٰ ہے ذوالقرنین بھائی ۔۔۔ ۔! (y)
شکریہ احمد بھائی ۔۔۔ تصویر بھی لگا لی۔۔۔ زبردست :)
 
ایک تو یہ مکڑی کے جالے والے درخت اور پودے اور دوسے ایک بیل درختوں پر ہوجاتی ہے مجھے اس کا صحیح نام تو پتا نہیں ہے میں اسے "امربیل" سمجھتا ہوں نہجانے صحیح یا غلط اس کی تصویریں نہیں ملیں
 
dodder_2.gif

مل گئیں
 
قیصرانی

لائبریرین
Top