کیا بھارت سے صرف اردو بولنے والو ں نے پاکستان کی طرف ہجرت کی تھی؟ ان لاکھوں پختون اور پنجابی مہاجروں کی قربانیوں کا کیا ہوا جنہوں نے پاکستان کے نام پر اپنا سب کچھ قربان کر دیا اور اب تک کراچی میں ان نام نہاد مہاجروں کے ہا تھوں آئے روز قتل اور تباہ و برباد ہو رہے ہیں- ایم قیو ایم کے بد معاشوں اور بدقماشوں نے تمام مہاجروں کی قربانیوں کو ہائی جیک کرکے اس کو نہ صرف سیاسی اور لسانی طور پر کیش کرنے کا انتہائی غلیظ اور گھٹیا وطیرہ اپنا رکھا ہے بلکہ پورے پاکستان کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
ایسی جماعت کی قیادت پر اور اس کو ماننے والوں پر تا قیامت بے شمار لعنت۔ اگر ایم قیو ایم والے اتنے ہی مہذب، تعلیم یافتہ اور قانون کی پاسداری کرنے والے ہیں تو اپنے شکاگو میں ٹیکسی چلانے والے "قائد" الطاف حسین کو پاکستان واپس لا کر عدالتوں کا ذرا سامنا کروائیں نا۔ سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی علیحدہ ہو جا ئے گا۔ حقیقت یہی ہے کہ ایم قیو ایم کی قیادت اور اس کے ماننے والے پاکستان کے غدار ہیں۔ انھوں نے پاکستان کے ساتھ غداری کرکے، اس کا نام بدنام کرکے دنیا بھر میں پکے ویزے اور پاسپورٹ حاصل کیے ہیں۔ ایسے غداروں کو یا تو ملک بدر کردینا چا ہیے یا بحیرہ عرب میں غرق کردینا چا ہیے۔
---
ابھی یہ نام نہاد مہاجر آئے روز پاکستان توڑنے کی دھمکیاں دیتے ہیں، خصوصاً جب ان کا سابقہ ٹیکسی ڈرائیور "قائد" مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن، برطانیہ، کی نہ صرف جھولی میں بیٹھا ہوا ہے بلکہ ان کو پاکستان کے اندر سازشیں کروانے کے لیے غدارِ پاکستان ایم قیو ایم کے کارکنان مہیا کرنے کے لیے تحریری طور پر آمادہ اور عملی طور پر تیار ہے۔ (سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔۔۔
)
---
بلی کو خواب چھیچھڑوں کے۔ کراچی کے اندر اور پاکستان میں رہنے والے پختونوں، سندھیوں اور پنجابیوں نےتوچوڑیاں پہن رکھی ہیں نا۔ یا کہ کراچی پاکستان سے زمینی طور پر بالکل الگ ہے۔ بس ایک اورنصیر بابر جیسا بندہ چاہیے۔ پھر آپ سب لوگ دم دبا کرکراچی کیا پاکستان چھوڑ کر بھاگو گے۔
---
ان ماؤں کی آہیں تو اللہ ضائع جانے دے گا نا جن کے بیٹوں کی لاشیں ایم قیو ایم کے غنڈوں، بدمعاشوں اور بد قماش لوگوں کے ہاتھوں یا تو ٹارگیٹ کلنگ کی بھینٹ چرھ گئیں یا بوری بند ہو گئیں۔ مذہب بدلا، ملک بدلا لیکن طافو اور اس کے پیروکارں کی ہندوانہ انسانی لاشوں کی خونی بھینٹ چڑھانے والی رسمیں نہ گئیں۔ تف ہے۔
---
کیا آپ لوگ 60 سال کے بعد بھی مہاجر ہو؟ مجھے تو یہ بلیک میلنگ کا ایک ڈھکوسلہ لگتا ہے۔ اگر ساری زندگی مہاجر ہی رہنا تھا تو آپ لوگ اپنے مہا بھارت کو چھوڑ کر آئے ہی کیوں۔ وہیں پر ہی ہندوؤں کی ہمسائیگی میں رہتے۔ آپ نے خوا مخواہ ہی اتنا تردد کیا۔
---
آپ ایم قیو ایم کا پروپیگنڈہ یہاں پوسٹ کرنا بند کردیں اور ہم بھی خاموش ہو جائیں گے۔