کاشفی
محفلین
کیا بھارت سے صرف اردو بولنے والو ں نے پاکستان کی طرف ہجرت کی تھی؟ ان لاکھوں پختون اور پنجابی مہاجروں کی قربانیوں کا کیا ہوا جنہوں نے پاکستان کے نام پر اپنا سب کچھ قربان کر دیا اور اب تک کراچی میں ان نام نہاد مہاجروں کے ہا تھوں آئے روز قتل اور تباہ و برباد ہو رہے ہیں- ایم قیو ایم کے بد معاشوں اور بدقماشوں نے تمام مہاجروں کی قربانیوں کو ہائی جیک کرکے اس کو نہ صرف سیاسی اور لسانی طور پر کیش کرنے کا انتہائی غلیظ اور گھٹیا وطیرہ اپنا رکھا ہے بلکہ پورے پاکستان کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ ایسی جماعت کی قیادت پر اور اس کو ماننے والوں پر تا قیامت بے شمار لعنت۔ اگر ایم قیو ایم والے اتنے ہی مہذب، تعلیم یافتہ اور قانون کی پاسداری کرنے والے ہیں تو اپنے شکاگو میں ٹیکسی چلانے والے "قائد" الطاف حسین کو پاکستان واپس لا کر عدالتوں کا ذرا سامنا کروائیں نا۔ سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی علیحدہ ہو جا ئے گا۔ حقیقت یہی ہے کہ ایم قیو ایم کی قیادت اور اس کے ماننے والے پاکستان کے غدار ہیں۔ انھوں نے پاکستان کے ساتھ غداری کرکے، اس کا نام بدنام کرکے دنیا بھر میں پکے ویزے اور پاسپورٹ حاصل کیے ہیں۔ ایسے غداروں کو یا تو ملک بدر کردینا چا ہیے یا بحیرہ عرب میں غرق کردینا چا ہیے۔
---
ابھی یہ نام نہاد مہاجر آئے روز پاکستان توڑنے کی دھمکیاں دیتے ہیں، خصوصاً جب ان کا سابقہ ٹیکسی ڈرائیور "قائد" مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن، برطانیہ، کی نہ صرف جھولی میں بیٹھا ہوا ہے بلکہ ان کو پاکستان کے اندر سازشیں کروانے کے لیے غدارِ پاکستان ایم قیو ایم کے کارکنان مہیا کرنے کے لیے تحریری طور پر آمادہ اور عملی طور پر تیار ہے۔ (سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔۔۔ )
---
بلی کو خواب چھیچھڑوں کے۔ کراچی کے اندر اور پاکستان میں رہنے والے پختونوں، سندھیوں اور پنجابیوں نےتوچوڑیاں پہن رکھی ہیں نا۔ یا کہ کراچی پاکستان سے زمینی طور پر بالکل الگ ہے۔ بس ایک اورنصیر بابر جیسا بندہ چاہیے۔ پھر آپ سب لوگ دم دبا کرکراچی کیا پاکستان چھوڑ کر بھاگو گے۔
---
ان ماؤں کی آہیں تو اللہ ضائع جانے دے گا نا جن کے بیٹوں کی لاشیں ایم قیو ایم کے غنڈوں، بدمعاشوں اور بد قماش لوگوں کے ہاتھوں یا تو ٹارگیٹ کلنگ کی بھینٹ چرھ گئیں یا بوری بند ہو گئیں۔ مذہب بدلا، ملک بدلا لیکن طافو اور اس کے پیروکارں کی ہندوانہ انسانی لاشوں کی خونی بھینٹ چڑھانے والی رسمیں نہ گئیں۔ تف ہے۔
---
کیا آپ لوگ 60 سال کے بعد بھی مہاجر ہو؟ مجھے تو یہ بلیک میلنگ کا ایک ڈھکوسلہ لگتا ہے۔ اگر ساری زندگی مہاجر ہی رہنا تھا تو آپ لوگ اپنے مہا بھارت کو چھوڑ کر آئے ہی کیوں۔ وہیں پر ہی ہندوؤں کی ہمسائیگی میں رہتے۔ آپ نے خوا مخواہ ہی اتنا تردد کیا۔
---
آپ ایم قیو ایم کا پروپیگنڈہ یہاں پوسٹ کرنا بند کردیں اور ہم بھی خاموش ہو جائیں گے۔
---
پاکستان ہے تو سب کچھ ہے۔ پاکستان نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ نام نہاد مہاجروں کا (جو کہ 60 سال کے بعد بھی اپنے آپ کو مہاجر کہلوانے پر بضد ہیں، اپنے ذاتی مفاد، بلیک میلنگ ، خود غرضی اور اپنے کالے، خونی اور گھناؤنے کرتوتوں کو چھپانے کے لیے) اور ایم قیو ایم (جو کہ ایک دہشت گرد مافیا اور تنظیم ہے) اور اس کے حق میں اس کےغنڈوں، بدمعاشوں اور بد قماش لوگوں کا پاکستان اور عام پاکستانیوں کے خلاف پھیلایا ہوا پروپیگنڈہ یہاں پوسٹ کرنا بند کریں۔ اگر آپ واقعی پاکستانی ہیں تو سارے پاکستان کی بات کریں۔ شکریہ۔
---
خود غرضی کی، بے غیرتی کی اور غداری کی انتہا ہے۔ آخر آپ لوگ کب تک اپنے نام نہاد مہاجروں کے "حقوق" کی جگالی کرتے رہو گے۔ کیا یہ نام نہاد مہاجر آسمان سے اترے ہیں کہ ان کو بہ نسبت دوسرے پاکستانیو ں کے خصوصی مقام اور اہمیت دی جائے۔ حد ہو گئی بھئی۔ آخر پاکستان میں رہنے والے دوسرے پاکستانیوں کے بھی تو حقوق ہیں۔ کیا کراچی ان نام نہاد مہاجروں کی لونڈی یا جا گیر ہے جو کہ ان کو ان کے مہا بھارت کی طرف سے عنایت کی گئی تھی؟ کراچی پاکستان کا حصہ ہے اور اس پر تمام پاکستانیوں کا حق ہے۔ چاہے کسی کو اچھا لگے یا نا لگے۔ یہ کسی نام نہاد مہاجر کی جاگیر نہیں ہے۔ میں نے جیسا کہ پہلے کہا کہ پاکستان ہے تو سب کچھ ہے۔ پاکستان نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ " ہم اردو بولنے والے مہاجر لٹ گئے" کا بین، واویلا اور ڈھکوسلہ چھوڑیں۔ اور دوسرے مہاجروں کی قربانیوں کو اپنے نام پر کیش کرنے کا انتہائی خود غرضانہ، غلیظ اور گھٹیا وطیرہ بند کریں۔ ووسرے پاکستانیوں کو بھی انسان سمجھیں اور ان کو ٹارگیٹ کلنگ کے نام پر قتل کرنا اور بوری بند لاشوں کی جو رسم آپ لوگوں نے چلادی ہے اس کو بھی ترک کریں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ اگر آپ لوگ واقعی پاکستانی ہیں تو سارے پاکستان کی بات کریں۔ شکریہ-
---
صرف بے غیرت لوگ ہی ماؤں اور بہنوں کو ان معاملات میں لے کر آتے ہیں۔ اپنی بے غیرتی اور گھٹیا پن ثابت کرنے کا شکریہ۔
---
صرف بے غیرت، خود غرض اور غدار لوگ اپنے گروہ کی بات کرتے ہیں اور اپنے ملک کا نام بدنام کرکے دوسرے ملکوں کے پکے ویزے اور پاسپورٹ حاصل کرتےہیں۔ وہ اسی ہاتھ کو کاٹتے ہیں جو ان کو فیض پہنچاتا ہے۔ اور اسی تھالی میں چھید کرتے ہیں جس میں انہیں کھانا دیا جاتا ہے۔ اور سب سے بڑی بات وہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ آسمان سے اتری ہوئی کوئی مخلوق ہیں حالانکہ کثافت و غلاظت ان کے اندر کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے- اگر مرد کے بچے ہو تو میرے سوالوں کا مزید پرو پیگنڈہ پوسٹ کرنے کی بجائے جواب دو۔ اور ہندوؤں کی طرح ماؤں اور بہنوں کو ان معاملات میں لانے کی بجائے موضوع پر رہو۔ لیکن ایک پرو پیگنڈہ پھیلانے والے کو ان چیزوں سے بھلا کیا سروکار۔ اگر آپ واقعی پاکستانی ہو تو سارے پاکستان کی بات کرو۔ شکریہ۔
---
آپ ایم قیو ایم کا پروپیگنڈہ یہاں پوسٹ کرنا بند کردیں اور ہم بھی خاموش ہو جائیں گے۔
یارا آپ خاموش ہو یا نہ ہو۔۔مینوں کی۔۔ منہ سے فائر کیئے جاؤ۔۔۔ میں یہاں کسی کو کنوینس کرنے نہیں آتا اور نہ میری یہ کوشش ہے۔
ایم کیو ایم کا ایجنڈا پاکستان کا ایجنڈا ہے۔۔ایم کیو ایم پاکستان کے لیئے کام کرتی ہے۔۔ آپ مانوں یا نہ مانوں اس سے بھی کوئی غرض نہیں۔۔
پاکستان کی بات سب ہی کرتے ہیں۔۔لیکن پہلے اپنے گھر کو صحیح کرنا چاہیئے پھر کسی دوسرے کو صحیح کرنے کے بارے میں تلقین کی جائے یا پھر اس کی مدد کی جائے۔۔
خود کا گھر جل رہا ہو۔۔خود کے لوگ شہید کیئے جارہے ہوں اور پورے پاکستان کے لوگ مل کر اس پر تالیاں بجا کر اس کا الزام بھی ایم کیو ایم پر دیئے جارہے ہوں تو یہ ناانصافی اور تعصب کے ذمرے میں ہے۔۔
مہاجر ہی قتل ہو اور اس کا الزام بھی مہاجر پر ڈال دو یہ تعصب ہے۔
جب ہم لاشیں اُٹھائیں گے ، ہمارے لوگ مریں گے تو ہم کس طرح دوسروں کی بات کرسکتے ہیں۔۔لوگ تو ہمیشہ ہمارے خلاف زہر ہی اگلتے ہیں۔۔اور اس کا ڈوز ہمیں بھی چکھا چکے ہیں۔
خیر اب سونے لگا ہوں۔ شب بخیر ۔۔ فی امان اللہ۔ پخیر راغلے کل کرنا۔۔اوکے۔۔اللہ حافظ