انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ناک خبر ہے
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔
بلاشبہ ایسے فنکار کہیں صدیوں میں اک آدھ جنم لیتے ہیں ۔
لتا جی کا یہ کہنا بلاشبہ اک حقیقت کا اعتراف تھا کہ " مہدی حسن " کے گلے میں بھگوان بولتا ہے ۔
سات سروں کی سرگم کیا خوب بکھیرتے تھے مرحوم