اس عجیب و غریب لاجک پہ آپ ہی عمل کریں۔ نماز میں درود ہم نبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق نماز ادا کرتے ہوئے بھیجتے ہیں۔ آپ کے کہنے سے کچھ نہیں کرنا۔ ڈیلٹیٹ کرنے والی سوچ سے باہر نکلیں۔
جس کو دنیا کے سارے مسلمان دعا دیتے ہوں عین نماز میں ان سے کسب علم میں عار تو نہیں ہونا چاہیے۔ آپ کی بات صحیح ہے۔ ہر مسلم باپ بھائی بیٹا ماں بہن بیٹی پی ایچ ڈی تک تعلیم حاصل کرے اگر ممکن ہو۔ ورنہ انٹرنیٹ کے ذریعے ہی علم حاصل کرنے اور آل رسولﷺ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر انکی خدمت کرے۔ انکی بدلی مالی مشقت اپنے سر لے اور ان سے کسب فیض و عل۔کرے۔ کل آل رسول ص کو اپنا سردار بنانے کی سعی کرے۔ انکا دل نہ دکھائے۔ انکی غلطیوں سے رسولﷺ کی آل ہونے کے باعث صرف نظر کرے۔ ان سے خیر خواہی سیکھے۔ ان سے وفادار رہے۔ اپنے مال جان اور بدن سے انکو آرام دے تاکہ انکے قلوب توحید کی طرف متوجہ رہیں۔ اور آپ اجر عظیم پائیں۔