مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

متلاشی

محفلین
آخر کارانتظار کی کھٹن اور جاں سوز گھڑیاں ختم ہوئیں ۔محبانِ اُردو کے لیے مہر نستعلیق ویب فونٹ کا اجرا کر دیاگیا ہے ۔۔۔
Pakistani-researchers-develop-a-calligraphy-based-Urdu-font-for-the-Internet.jpg

ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو پاکستان کا آرٹیکل
مہرنستعلیق ویب پیج کا لنک
مہرنستعلیق ویب ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ لنک
مہرنستعلیق ویب آن لائن ٹیسٹنگ پیج
مہرفونیٹک کی بورڈ
 
آخری تدوین:
دلی مبارک باد، بھیا۔ آپ کی مشکلات کا تصور کر کے دکھ ہوا مگر اللہ سچے اور مخلص لوگوں کا ساتھ نہیں چھوڑتا۔
جی چاہ رہا ہے ابھی اس فونٹ کو اپنے بلاگ پر نافذ کر دوں۔ مگر طریقہ نہیں آتا۔ یہ سوچ سوچ کر خوش ہوں کہ جلد ہمارے بھائی کا فونٹ ہر جگہ نظر آنے والا ہے، ان شاء اللہ!
ایک بار پھر آپ دونوں باپ بیٹا اور آپ کے تمام معاونین اور خیر خواہوں کو مبارک باد!
 
احباب سے گذارش ہے کہ اپنے اپنے موبائلز میں فونٹ نصب کرنے کے بعد اس کے سکرین شاٹس یہاں شیئر کریں ۔۔ شکریہ
موبائل تو روٹڈ نہیں ہے، اس میں تو نہیں کر سکتا۔ اپنی ایپ میں ایمبیڈ کر کے ضرور شئر کروں گا ان شاء اللہ۔ :)
 
Top