مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

arifkarim

معطل
اچھا لگ رہا ہے ورڈ 2016 میں۔ اس کا جمیل نستعلیق کے ساتھ موازنہ وغیرہ پیش کریں احباب تاکہ کرننگ کی صورتحال کا اندازہ ہوسکے۔
کرننگ، اسپیسنگ ٹیسٹ:
c000223.gif

متلاشی آصف اثر سید ذیشان
 
مدیر کی آخری تدوین:

سعادت

تکنیکی معاون
فونٹ کو کسی سی ایس ایس فونٹ فیس جنریٹر سائٹ پر اپلوڈ کر کے اس کا بلٹ پروف پیکیج تیار کر لیں جس میں فونٹ ای او ٹی، ایس وی جی، ٹی ٹی ایف، ڈبلیو او ایف ایف، اور ڈبلیو او ایف ایف 2 فارمیٹس میں تبدیل کر دیا جائے گا […]

اتنی لمبی چوڑی دوڑ دھوپ کی اب ضرورت نہیں رہی (یہاں اور یہاں دیکھیے)۔ کم از کم SVG اور EOT فارمیٹس کو تو بآسانی نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔
 
آخری تدوین:

سعادت

تکنیکی معاون

ٹرومین

محفلین
آپ کو اور آپ کی جملہ ٹیم کو بہت مبارک ہو ذیشان:)
اللہ تعالیٰ اسے بنی نوع انسان کے لیے نافع بنائے اور آپ اور والد محترم کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
 

سعادت

تکنیکی معاون

متلاشی

محفلین
لگیچر تو اس فانٹ میں بھی ہیں گو کہ تعداد کم ہے۔ مختلف لگیچرز کے جوڑوں سے الفاظ بن رہے ہیں۔ یعنی لگیچروں سے جان ابھی بھی نہیں چھوٹی :
c000225.gif
لگیچرز سے جان چھٹی کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اپ لگیچرز کی لمیٹیشنز سے جان چھوٹ گئی ہے ۔۔ اور وہ واقعی چھوٹ گئی ہے۔۔ یہ تمام لگیچرز بھی کریکٹرز کی طرح ہر طرح کے اعراب وغیرہ کو سپورٹ کرتے ہیں ۔۔۔ ہمیں غرض لگیچرز کے استعمال سے نہیں اس کی لمیٹیشنز سے ہے۔۔۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

متلاشی

محفلین
یہ فونٹ خاص طور پر ویب اور موبائل ایپلی کیشنز کے لیے بنایا گیا ہے ۔۔ اس لیے اس میں ڈیسک ٹاپ پبلشنگ جیسی کرننگ کی ضرورت نہیں ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لیےانشاء اللہ جلد ہمارا الگ فونٹ ریلیز ہوگا جس میں کرننگ اور ان ڈیزائن سپورٹ شامل ہو گی ۔۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

سویدا

محفلین
سوال یہ ہے کہ کشیدہ کیسے ہوگا ورڈ میں بھی اور ان پیج میں بھی دونوں میں طریقہ بتادیجیے

نوازش ہوگی​
 
Top