عمران عفی عنہ
محفلین
جی جی میں بھی یہی کہنے والا تھا۔ لیکن مجھے پہلے والے فونٹ سے یہ فونٹ اچھا لگا اس میں حروف مل مل کر درمیان میں زیادہ اسپیس نہیں ہے۔ اسی فونٹ میں آپ انگریزی سپورٹ بھی شامل کر لیجئےیہ فانٹ انگریزی کو سپورٹ نہیں کرتا.
جی جی میں بھی یہی کہنے والا تھا۔ لیکن مجھے پہلے والے فونٹ سے یہ فونٹ اچھا لگا اس میں حروف مل مل کر درمیان میں زیادہ اسپیس نہیں ہے۔ اسی فونٹ میں آپ انگریزی سپورٹ بھی شامل کر لیجئےیہ فانٹ انگریزی کو سپورٹ نہیں کرتا.
اسپیس کے حساب سے یہ والا بہتر ہے مگر اب مسئلہ یہ آرہا ہے کہ انگریزی متن کے درمیان اسپیس نہیں رہی۔جی جی میں بھی یہی کہنے والا تھا۔ لیکن مجھے پہلے والے فونٹ سے یہ فونٹ اچھا لگا اس میں حروف مل مل کر درمیان میں زیادہ اسپیس نہیں ہے۔ اسی فونٹ میں آپ انگریزی سپورٹ بھی شامل کر لیجئے
فائر فوکس میں ربط پرابلم کررہا ہے۔ اس بگ کو دور کر دیا جائے گا۔میں یہ فونٹ اپنے کمپیوٹر پر ڈاؤنلوڈ نہیں کر پا رہی۔ ربط کلک کرنے سے ایک صفحہ کھل جاتا ہے جس پر مختلف کریکٹرز لکھے دکھائی دیتے ہیں۔
جلد ہی اس کا انگلش سپورٹڈ ورژن بھی ریلیز کیا جائے گا۔ بلکہ فرسٹ ریلیز میں انگلش سپورٹ تھی۔ لیکن بعد میں ختم کر دی گئی ۔یہ فانٹ انگریزی کو سپورٹ نہیں کرتا.
یہ مسئلہ صرف گوگل کروم میں آتا ہے ۔ باقی براؤزرز میں ٹھیک ہے۔ اب سوچ رہا ہوں گوگل کروم کےلیے الگ ورژن ریلیز کر دوں ۔اسپیس کے حساب سے یہ والا بہتر ہے مگر اب مسئلہ یہ آرہا ہے کہ انگریزی متن کے درمیان اسپیس نہیں رہی۔
فانٹ کے لیٹسٹ ورژن کیساتھ فائر فاکس میں بھی یہی مسئلہ ہے:یہ مسئلہ صرف گوگل کروم میں آتا ہے ۔ باقی براؤزرز میں ٹھیک ہے۔ اب سوچ رہا ہوں گوگل کروم کےلیے الگ ورژن ریلیز کر دوں ۔
جی لیٹسٹ ورژن میں انگلش سپیس ہی کم کی ہوئی ہے۔ یہ گوگل کروم کے لیے سیٹ کی تھی۔ اور اسے ہی ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ لنک پر ڈال دیا تھا۔ پرانے ورژن میں فائر فوکس میں سپیسنگ ٹھیک ہے۔ یہ والا فونٹ چیک کریں ۔فانٹ کے لیٹسٹ ورژن کیساتھ فائر فاکس میں بھی یہی مسئلہ ہے:
شکریہ۔ یہ والا ٹھیک ہے فائر فاکس میںجی لیٹسٹ ورژن میں انگلش سپیس ہی کم کی ہوئی ہے۔ یہ گوگل کروم کے لیے سیٹ کی تھی۔ اور اسے ہی ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ لنک پر ڈال دیا تھا۔ پرانے ورژن میں فائر فوکس میں سپیسنگ ٹھیک ہے۔ یہ والا فونٹ چیک کریں ۔
http://csalt.itu.edu.pk/urdufont/Mehr Nastaliq Web version 1.0 beta(E).ttf
اس کے ساتھ ہدایت لکھ دیں کہ رائٹ کلک کر کے سیو لنک ایز پر کلک کریں، اور سیو کر لیں۔فائر فوکس میں ربط پرابلم کررہا ہے۔ اس بگ کو دور کر دیا جائے گا۔
موبائل میں کیسے انسٹال کرتےہیں۔احباب سے گذارش ہے کہ اپنے اپنے موبائلز میں فونٹ نصب کرنے کے بعد اس کے سکرین شاٹس یہاں شیئر کریں ۔۔ شکریہ
حمیرا عدنان کا ٹیوٹوریل دیکھیںموبائل میں کیسے انسٹال کرتےہیں۔
حمیرا عدنان صاحبہ کا ٹیوٹوریل باوجود تلاش کے نہیں مل سکا کیا آپ لنک دے سکتے ہیں؟حمیرا عدنان کا ٹیوٹوریل دیکھیں
Mehr Nastaliq Webحمیرا عدنان صاحبہ کا ٹیوٹوریل باوجود تلاش کے نہیں مل سکا کیا آپ لنک دے سکتے ہیں؟
اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریلحمیرا عدنان صاحبہ کا ٹیوٹوریل باوجود تلاش کے نہیں مل سکا کیا آپ لنک دے سکتے ہیں؟
جی یہ ان پیج کے نستعلیقی فانٹس جیسی بہترین ہے۔ ماشاءاللہمہر ویب فونٹ کی ایک خصوصیت جوکسی اور کریکٹر بیس فونٹ میں نہیں۔
arifkarim عارف کیا آپ نے مہرنستعلیق ویب فونٹ کی یہ خصوصیت چیک کی ہے؟ اس میں نقاط کی بہت اچھی سیٹنگ کی گئی ہے ۔ اوپن ٹائپ ٹیکنالوجی میں بھی کریکٹر بیسڈ فونٹ کے اندر نقاط کی ایسی سیٹنگ ممکن ہے۔ نقاط کی ایسی سیٹنگ ڈیکو ٹائپ میں دیکھنے کو ملی تھی۔
مثلًا پپپپپپپپ پپپپپپپپپ تتتتتتتتتتت تتتتتتتتتا پیپیپپپیا یییپپییپاییییییی
گوگل کی فونٹ ڈائریکٹری میں فونٹ کیسے شامل کیے جاتے ہیں ؟ اس کا طریقہ بتا کر شکریہ کا موقع دیںاگر آپ کا منتخب کردہ لائسنس اس بات کی اجازت دیتا ہو تو گوگل ویب فونٹ ڈائریکٹری میں فونٹ کو شامل کر دیں۔ یہ ویب پیجیز میں فونٹ کو شامل کرنے کا سب سے سہل طریقہ ہو گا۔ گوگل فونٹس ڈائریکٹری میں خصوصی اجازت کے ساتھ ایسے فونٹ بھی شامل کیے جا سکتے ہیں جو بصورت دیگر عام استعمال کے لیے جاری نہ کیے گئے ہوں۔