آمین ۔۔ماشاء اللہ.
بہت عمدہ جناب.
اللہ تعالیٰ فونٹ بنانے کے مراحل میں آسانی پیدا فرمائے. آمین
منتظر
إن شاء اللہ ۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے اور اسکو پایۂ تکمیل تک پہنچائے ۔ آمینابھی یہ بہت ہی ابتدائی مرحلہ کے نمونے ہیں ۔ انشاء اللہ فونٹ مکمل ہونے تک ان میں بہت بہتری آ چکی ہو گی ۔
شکریہبہت عمدہ.
فی الحال تو نہیں ۔القلم جوہر نستعلیق کہیں مل سکتا ہے یا نہیں؟
اس کا مطلب ہنوز دلی دور است، یعنی ریلیز نہیں ہوا ابھی تک۔فی الحال تو نہیں ۔