مہندی لگائیے ، ہاتھ سجائیے Mehndi Desings

سارہ خان

محفلین
Bridal-Tattoo-Design.jpg
 
ماوراء

محفلین
بہت زبردست ڈائزاین ہے سارہ۔۔
لگتا ہے تمھیں سب سمجھ آ گئ ہے۔۔۔مجھے تو آج تک تصویر پوسٹ کرنے کی سمجھ ہی نہیں آئی۔۔۔اتنی بار ٹرائی کی ہے۔۔۔ :( :p
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:

تھینکس ماوراء۔۔۔۔۔۔میں نے باجو سے پوچھا تھا پہلے کے کیسے پوسٹ کرتے ھیں ۔۔انہوں نے کیا ماوراء کو آتا ہے۔۔۔۔۔۔تم آئیں نھین اتنی دیر سے تو اپنا ھی دماغ لڑایا۔۔۔۔۔ :wink: جب پوسٹ ہو گیا ۔۔تو خد کو ھی یقیں نھیں ھو رہا تھا ۔۔۔کہ ھو گیا ہے۔۔ :roll: :lol:
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:

ہاں ۔۔میں باجو سے فون پہ گپیں ہانک رہی تھی۔۔۔اور آج امی نے کچن میں گھسایا ہوا ہے۔۔۔کہہ رہی ہیں۔۔۔بالکل فارغ رہتی ہو۔آج کام کرو۔۔ :(
باجو بتا رہی تھیں ۔۔کہ تم اردو محفل پر تصویر پوسٹ کرنے کا پوچھ رہی تھی۔۔۔میں تمھیں ہی دیکھنے آئی تھی۔۔
لیکن اب مجھے جانا ہے۔۔۔۔سخت بھوک لگ رہی ہے۔۔۔ :( بائے۔
 
تیشہ

چلو اچھا ہوا ، تم کو آ تو گیا مجھے تو نیہں آتا :)
 
لگتا ہے امی نے کھانا بنا لیا تبھی کھانا تیار ہوا ، ورنہ تم تو مجھ سے باتوں میں لگی ہوئی تھی ۔ :p :)
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

جی۔۔امی نے بنا لیا ہے۔۔۔ابھی کھا کر ہی آئی ہوں۔۔ :wink: :p
 
تیشہ

محفلین
مجھے تم لوگوں نے گپوں پر لگا لیا :oops: میں کتنی کم چور بن جاتی ہو اس وقت ، میرا 18 کو اک ٹیسٹ ہے میں روز سوچتی ہوں ابھی بک کھولتی ہؤں تو ابھی ابھی کرتے گپوں میں لگ جاتی ہوں ، یا موؤئ دیکنھے میں لگ جاتی ہوں یا تم سب سے گپیں ،
بَک کھول کے دیکھا ہی نیہں اور اک یہی وقت میں فری ہوتی ہوں ، :oops:
 
ماوراء

محفلین
ٹیسٹ کس چیز کا ہے۔۔۔ایسے کام یاد ہی رکھا کریں نا۔۔یا مجھے بتا دیا کریں میں یاد کروا دیا کروں گی۔۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ٹیسٹ کس چیز کا ہے۔۔۔ایسے کام یاد ہی رکھا کریں نا۔۔یا مجھے بتا دیا کریں میں یاد کروا دیا کروں گی۔۔ :wink:

میں جو کورس کررھی ھوں اسی کا ہے ۔ میرا دل ہے ڈیٹ کو آگے بڑاھوا دیتی ہوں ، بس اک نظر تفصیلی ڈالنی ہے سمجھو ہوجائے گا ، مگر نظر نیہں ڈال رہی ۔ سست ہو رہی ہوں ، روز ٹی-وی دیکھنے لگ جاتی ہوں یا نیٹ پر ، اور بکس میرے سامنے پڑی رہ جاتی ہیں ، :p
 
شمشاد

لائبریرین
فری نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
واہ فری شاباش ، جاری رکھو
ٓآپ کے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ ،۔۔ اشاء اللہ میں اسے جاری رکھوں گی۔۔۔۔
فری۔۔۔

- - - - وہ وعدے ہی کیا جو وفا ہو گئے

ویسے یہ تو بتائیں کہ خط کے ساتھ اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے جوڑتے ہیں ؟
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بہت زبردست ڈائزاین ہے سارہ۔۔
لگتا ہے تمھیں سب سمجھ آ گئ ہے۔۔۔مجھے تو آج تک تصویر پوسٹ کرنے کی سمجھ ہی نہیں آئی۔۔۔اتنی بار ٹرائی کی ہے۔۔۔ :( :p

تھینکس ماوراء۔۔۔۔۔۔میں نے باجو سے پوچھا تھا پہلے کے کیسے پوسٹ کرتے ھیں ۔۔انہوں نے کیا ماوراء کو آتا ہے۔۔۔۔۔۔تم آئیں نھین اتنی دیر سے تو اپنا ھی دماغ لڑایا۔۔۔۔۔ :wink: جب پوسٹ ہو گیا ۔۔تو خد کو ھی یقیں نھیں ھو رہا تھا ۔۔۔کہ ھو گیا ہے۔۔ :roll: :lol:

چلو اچھا ہوا ، تم کو آ تو گیا مجھے تو نیہں آتا :)

بآجو میں نے تو ایسے ہی تکے میں ایک طریقے سے پوسٹ کیا تو ۔۔اتفاق سے ہو گیا۔۔۔۔میں تو خود حیران رہہ گئی دیکھ کر۔۔۔۔۔۔ویسے کچھ اتنا مشکل نھیں۔۔۔۔بی ایس بی کی طرح یھاں img bar اوپن نہیں ہوتی۔۔۔
imgکےTagsخود ہی لگانے پڑتے ہیں۔۔۔۔باقی ویسے ہی کرتے ہیں۔۔۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم سارہ۔ آپ نے یہاں بہت اچھی پوسٹ کی ہیں۔ اگر آپ کے پاس فیشن اور ملبوسات سے متعلق اور معلومات ہیں تو آپ یہاں مزید نئے ٹاپک شروع کر سکتی ہیں۔ جہاں تک امیج پوسٹ کرنے کا تعلق ہے تو میں کوشش کروں گا کہ اس سلسلے میں ممبران کی سہولت کے لیے ایک ڈائلاگ باکس فراہم کردوں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ٹیسٹ کس چیز کا ہے۔۔۔ایسے کام یاد ہی رکھا کریں نا۔۔یا مجھے بتا دیا کریں میں یاد کروا دیا کروں گی۔۔ :wink:

میں جو کورس کررھی ھوں اسی کا ہے ۔ میرا دل ہے ڈیٹ کو آگے بڑاھوا دیتی ہوں ، بس اک نظر تفصیلی ڈالنی ہے سمجھو ہوجائے گا ، مگر نظر نیہں ڈال رہی ۔ سست ہو رہی ہوں ، روز ٹی-وی دیکھنے لگ جاتی ہوں یا نیٹ پر ، اور بکس میرے سامنے پڑی رہ جاتی ہیں ، :p
lol۔۔میرا بھی یہی حال ہوتا ہے۔۔ :wink:
 
نیہں اب میں ذرا سیریس ہوکے بکس کو دیکنھے کا سوچ رھی ہوں
اٹھارہ قریب ہی ھے ،
اب میں تب ہی یہاں آؤں گی جب اسپیرڈر آجایں ، تب تک میں اپنے کام نمٹا لوں ، :chill:
 
Top