مہندی لگائیے ، ہاتھ سجائیے Mehndi Desings

سارہ خان

محفلین
نبیل نے کہا:
السلام علیکم سارہ۔ آپ نے یہاں بہت اچھی پوسٹ کی ہیں۔ اگر آپ کے پاس فیشن اور ملبوسات سے متعلق اور معلومات ہیں تو آپ یہاں مزید نئے ٹاپک شروع کر سکتی ہیں۔ جہاں تک امیج پوسٹ کرنے کا تعلق ہے تو میں کوشش کروں گا کہ اس سلسلے میں ممبران کی سہولت کے لیے ایک ڈائلاگ باکس فراہم کردوں۔

وعلیکم اسلام۔۔۔۔پوسٹ پسند کرنے کا بہت شکریہ نبیل۔۔۔۔۔آپ ک کہنے پر ایک نیا ٹاپک شروع کر رہی ہوں ۔۔امید ھے سب کو پسند آئے گا۔۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
Image20.jpg
 
Top