مہندی ڈیزائن

سارا

محفلین
نہیں میں نے کل لگانی ہے ان شاء اللہ۔۔یہ محلے کی ایک لڑکی کو بھابھی نے لگائی تھی تو میں نے تصویر لے کر یہاں لگا دی۔۔۔
 

سارا

محفلین
lol...یہ تو کافی چھوٹے ہیں آج ہی مسجد میں ایک خاتون کے لمبے ناخن دیکھ کر میں تو ڈر ہی گئی تھی۔۔۔
ماوراء مجھے تو ہاتھ کی بیک سائیڈ پر رنگ اچھا نہیں آتا اس لیے میں کم ہی لگاتی ہوں۔۔البتہ سیدھی طرف کچھ ہلکے ڈیزائن بنوا لیتی ہوں۔۔دیکھوں گی اگر اچھے ڈیزائن بن گئے تو پی ایم میں بھیج دوں گی انشا اللہ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں کچھ اور نمونے :

h9.jpg
 

تیشہ

محفلین

میرے خیال میں یہ بہتر ہے مجھے بھی کہنُیوں تک کی لگانی ہے ۔ کچھ یہاں سے نقل مارتی ہوں کچھ کچ مکولے خود سے مارتی ہوں ۔۔ مگر ابھی لگاؤں گی تو چوبیس کو پھر سے لگانی پڑنی ہے ۔ دو دو مہندیاں ہیں ۔۔ یا جو آج رات لگاؤں گی اسی ُ کو پھر سے لگا کر فریش کرلوں گی ۔
:angel:
 
Top