یہ سلیون ہوتا ہے شاید اردو میں س ' سے لکھا جاتا ہے ۔ ص سے نہیں ،۔۔ صلون صلان کیا ہے
کہاں سے ڈیزائن لیکر کہاں رکھنا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آئی۔ یہ صالون والی کون ہے؟
یہ باتیں تو صنفِ نازک سے متعلق ہیں شمشاد بھائی ہمیں کہاں سمجھ آنے کی ان باتوں کی
ویسے صالون والی سے مراد 'بیوٹی پارلر والی' ھے غالباً۔
پر سانوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
توبہ توبہ کتنا مشکل کام ہے۔۔۔۔آج ہمارے ہاتھوں کو بھی مہندی لگی ہے سو اسی مختصر سے مراسلے پر گزارا کیجیے۔
کیا واقعی آپ کے ہاتھ پیلے ہو گئے؟ +اچھی خبر+