ہاتھ نہيں پسند کرنا مہندی پسند کرنی ہے۔۔۔مجھے نمبر 4 والے ہاتھ پسند آئے ہیں
مہندی بھی وہیں اچھی لگی ہےہاتھ نہيں پسند کرنا مہندی پسند کرنی ہے۔۔۔
شدید احتیاط۔۔۔۔پانچ نمبر والے ہاتھ ، ناخن، انگوٹھیاں اور مہندی!!
نہ لگانی آتی ہے نہ لگوانا پسند ہے۔
نہ لگانی آتی ہے نہ لگوانا پسند ہے۔
آپ کو آتی ہے لگانی؟؟
مجھے لگانی بھی آتی ہے، اور لگوانا تو بہت ہی پسند ہےنہ لگانی آتی ہے نہ لگوانا پسند ہے۔
آپ کو آتی ہے لگانی؟؟
ویسے کیوں نہیں پسند آپ دونوں کو؟ کوئی خاص وجہ؟میرا جواب لاریب نے دے دیا۔۔۔۔۔۔۔زندگی میں بس ایک دفعہ ، اصرار پر لگوائی ، نا اس سے پہلے نا اس کے بعد لگوائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو خاموش تھی مگر اب لاریب کا جواب دیکھ کے دل کو ڈھارس ہوئی
اس کے پیچھے یک نہ شد دو وجوہات کار فرما ہیں۔ ابھی ہم مطبخ میں مصروف ہیں۔ بعد میں بتاتے ہیں۔ویسے کیوں نہیں پسند آپ دونوں کو؟ کوئی خاص وجہ؟
مہندی تو لڑکیوں کو بہت پسند ہوتی ہے اور ہمارا تو ٹریڈ مارک ہے.
بہتر. ہم بھی وہیں کا رخ کرنے والے ہیں، البتہ گاہے گاہے جھانکتے رہیں گے یہاں بھیاس کے پیچھے یک نہ شد دو وجوہات کار فرما ہیں۔ ابھی ہم مطبخ میں مصروف ہیں۔ بعد میں بتاتے ہیں۔
میں لاریب کے جواب کے بعد جواب دوں گیویسے کیوں نہیں پسند آپ دونوں کو؟ کوئی خاص وجہ؟
مہندی تو لڑکیوں کو بہت پسند ہوتی ہے اور ہمارا تو ٹریڈ مارک ہے.
پھر آپ نے سہی کہا تھا کہ آپ کو ہاتھ پسند ہیں۔میرا جواب لاریب نے دے دیا۔۔۔۔۔۔۔زندگی میں بس ایک دفعہ ، اصرار پر لگوائی ، نا اس سے پہلے نا اس کے بعد لگوائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو خاموش تھی مگر اب لاریب کا جواب دیکھ کے دل کو ڈھارس ہوئی
خود؟پھر آپ نے سہی کہا تھا کہ آپ کو ہاتھ پسند ہیں۔
جواب اپنا اپنا...میں لاریب کے جواب کے بعد جواب دوں گی