غدیر زھرا
لائبریرین
جی بہناآپ بھی؟![]()
جی بہناآپ بھی؟![]()
عید پر کیوں نہیں بہنا؟جی بہنامیں صرف عید پر نہیں لگواتی باقی اوقات میں لگوانے میں کوئی حجت نہیں
![]()
کیونکہ عید پر سب لگواتے ہیں سو مجھے الجھن ہوتی ہے کہ میں بھی اسی قطار کا حصہ بن جاؤںعید پر کیوں نہیں بہنا؟
میں عید پر لازمی لگواتی ہوں ویسے نہیں![]()
عید پر کیوں نہیں؟ یقین مانو مجھے تو لگتا ہی نہیں کہ عید آئی ہے جب تک مہندی نہ لگاوں یا لگواوں.جی بہنامیں صرف عید پر نہیں لگواتی باقی اوقات میں لگوانے میں کوئی حجت نہیں
![]()
بہنا سکول یا کالج میں جب ہر طرف مہندی کی خوشبو پھیلی ہوتی تھی عید کی چھٹیوں سے قبل تو جی مائل نہ ہوتا تھا سب کے مہندی بھرے ہاتھ دیکھ کر عجیب لگتا تھا..میں عام دنوں میں اپنے اس شوق کی تکمیل کر لیتی ہوں..آخری مرتبہ کچھ ماہ پہلے لگوائی اپنی سٹوڈنٹ سے اس کی فرمائش پرعید پر کیوں نہیں؟ یقین مانو مجھے تو لگتا ہی نہیں کہ عید آئی ہے جب تک مہندی نہ لگاوں یا لگواوں.
ہرے نہیں لال۔۔۔۔شدید۔۔۔بہت معذرت آپ کے زخم ہرے ہو گئے
ہم تو اکیلے ہیں بالکل سو ہمیں تو ایسی کوئی ٹنشن نہیں...بہنا سکول یا کالج میں جب ہر طرف مہندی کی خوشبو پھیلی ہوتی تھی عید کی چھٹیوں سے قبل تو جی مائل نہ ہوتا تھا سب کے مہندی بھرے ہاتھ دیکھ کر عجیب لگتا تھا..میں عام دنوں میں اپنے اس شوق کی تکمیل کر لیتی ہوں..آخری مرتبہ کچھ ماہ پہلے لگوائی اپنی سٹوڈنٹ سے اس کی فرمائش پرآپ کی بات بھی درست ہے کہ عید کے تہوار میں مہندی سے ہی رنگ بھرتا ہے
![]()
نور سعدیہ شیخ آپ کی باری آئی چاہتی ہے۔ وعدے کے مطابق اب آپ بتائیں۔![]()
جی بہناہم تو اکیلے ہیں بالکل سو ہمیں تو ایسی کوئی ٹنشن نہیں...آپ عید کے دو تین بعد لگوا لینا
![]()