حسن محمود جماعتی
محفلین
میرے خیال میں بات کو مزاح تک ہی رکھیں تو ٹھیک ہے۔ ورنہ موضوع بہت سنجیدہ ہو جائےگا۔ میرے پیش نظر کوئی تضحیک نہیں تھی۔ مزاح کا جواز ہے میرے پاس لیکن بہت زیادہ سنجیدگی کے پیش نظر بیان نہیں کیا۔ امید ہے آپ اسے جارحانہ نہ سمجھیں گی۔۔۔۔۔I wouldn't say that if someone starts making joke of my skin colour