مقدس
لائبریرین
ایم فیلنگ سیک ناوصرف پائے ہی نہیں بلکہ کھائے بھی جاتے ہیں، بہت شوق سے
ایم فیلنگ سیک ناوصرف پائے ہی نہیں بلکہ کھائے بھی جاتے ہیں، بہت شوق سے
کس ریستوران میں گدھے کا گوشت بکتا ہے؟ میں نے بھی کھانا ہے۔مطلب پاکستان میں گدھے کا گوشت۔۔ یکیییی
زکریا بھائیکس ریستوران میں گدھے کا گوشت بکتا ہے؟ میں نے بھی کھانا ہے۔
یہاں "قسم قسم کا گوشت" کی لڑی میں جا کر دیکھیں دنیا کیا کیا کھا پکا رہی ہے۔ آپ بچارے گدھے کو رو رہی ہیں۔۔۔مطلب پاکستان میں گدھے کا گوشت۔۔ یکیییی
یہ بات عارف بھائی کے سیدھا دل پہ لگی ہے۔۔کبھی ہوا کرتا تھا۔۔ ناٹ اینی مور۔۔ ایٹ لیسٹ ناٹ فور می
خاص اشتہار لگا کر تو کوئی نہیں بیچتا۔کس ریستوران میں گدھے کا گوشت بکتا ہے؟ میں نے بھی کھانا ہے۔
عارف بھائی تو جانتے ہیں یہ باتیہ بات عارف بھائی کے سیدھا دل پہ لگی ہے۔۔
شکر ہےخاص اشتہار لگا کر تو کوئی نہیں بیچتا۔
بات پالر سے فیشل کرا کے، سگریٹ پھونکتے ہوئے نکلی، افریقہ اور ونڈر لینڈ سے ہوتی ہوئے لاہور کے گدھوں اور ریستورانوں تک آ پہنچی ہے۔۔۔ کیا ابی بھی نہیں ہے۔۔۔کبھی ہوا کرتا تھا۔۔ ناٹ اینی مور۔۔ ایٹ لیسٹ ناٹ فور می